🌷💗🥀__ :- ......
✍️__ مجھے موت کے علاوہ نہ کسی کے آنے کی امید--!!⚰️🖤.....
🥀__ اور قبر کے سوا نہ کسی کو میرا انتظار ۔۔ !!!⚰️🖤 .....
🖤🙂✨❤🩹
عشق ادھورا رہ جائے تو___ خود پر ناز کرنا
کہتے ہیں کہ سچی محبت کبھی پوری نہیں ہوتی".😭😭💔💔
*زہر لگتی ہے مجھے اب ہمدردی ہر شخص کی میری دنیا اجاڑی تھی اک شخص نے یونہی دلاسہ دے کر🥀🌚*
ھَم دونوں نے کالے ہی رَنگ کے کَپڑے پَہنے ہوئے تھے،
اُس نے میرے تِل کا رَنگ، مَیں نے اُس کے دِل کا رَنگ .
میری موت کی تاریخ مقرر ہوگئی ہے🔥
سنا ہے اس سال نکاح ہے اس کا فراز 🔥
کیا بتاٶ اس ظالم کے ساتھ وقت گزارہ بہت ہے
اور اس نے بھی ستایا اور رولایا بہت ہے 💔
بے سبب بولتے رہنے کی جو عادت ہوگی🖤
ہر کسی شخص کو پھر تم سے شکایت ہوگی🙂
درد دینے کا تجھے بھی شوق تھا
آ دیکھ ہم نے بھی سہنے میں حد کردی..❣❣
اگر حالات پر اپ کی گرفت مظبوط ہے
تو زہر اگلنے والے بھی
اپکا کچھ نہیں بگاڑ سکتے!!🔥
❣کیوں گھبراتے ھو کے ہم چھوڑ جائیں گے،،💝
💝ارے پاگل ---!! ہم ہم ہیں کوئی تم نہیں 😘
😥