*چاول کھانے کے فوائد* سرفراز خان صفدر فرماتے ہیں: کہ ہمارے ایک دوست تھے، خوش طبیعت آدمی تھے، وہ فرمایا کرتے تھے: کہ ❶ چاول کھانے والا آدمی بوڑھا نہیں ہوتا۔ ❷ چاول کھانے والے کو کتا نہیں کاٹتا۔ ❸ چاول کھانے والے کی چوری نہیں ہوتی۔ ① امام اہل سنت فرماتے ہیں، ہم نے ان سے پوچھا کہ ان کا آپس میں کیا تعلق ہے تو فرمایا: کہ بوڑھاتو اس لیے نہیں ہوتا کہ بوڑھا ہونے سے پہلے ہی مرجاتا ہے۔ ② اور کتا اس لیے نہیں کاٹتا کہ اس کے ہاتھ میں کمزوری کی وجہ لاٹھی ہوتی ہے۔ کتا قریب ہی نہیں آئےگا تو کاٹے گا کیسے ۔ ③ اور چوری اس لیے نہیں ہوتی کہ یہ ساری رات کھانستا رہتا ہے اور چور دیکھ کر چلا جاتا ہے کہ گھر والے جاگ رہے ہیں (ذخیرۃ الجنان ج۱۲صفحہ ۳۳۵) 🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭
ہر شام یہ کہتے ہو کہ ، کل شام۔ملیں گے❣ آتی نہیں وہ شام ، جس شام ملیں گے🥀🖤 اچھا نہیں لگتا مجھے شاموں کا بدلنا❣ کل شام بھی کہتے تھے کل شام ملیں گے🥀🖤 آتی ہے جو ملنے کی گھڑی کرتے ہو بہانے❣ ڈرتے ہو ، ڈراتے ہو کہ الزام ملیں گے🥀🖤 یہ راہ محبت ہے یہاں چلنا نہیں آساں❣ اس راہ میں جس سے ملو، بدنام ملیں گے🥀🖤 امید ہے وہ دن بھی کبھی آئیں گے سن لو❣ ہم تم سے ملیں گے اور، سر عام ملیں گے😘😍