کسی پہاڑ کے دامن میں!!
زرد پتوں سے ڈھکے 🍁🍁
کسی بینچ پر بیٹھ کر !!!
چائے پیتے ہیں ☕
آو زندگی جیتے ہیں ❣️❣️
ہم ایک عمر سے واقف ہیں ، اب نہ سمجھاؤ
کہ لطف کیا ہے مرے مہرباں.! ستم کیا ہے؟🖤🥀💔
ادھورے چاند سے فریاد تو کرتا ہو گا
وہ زیادہ تو نہیں پر مجھے یاد تو کرتا ہو گا
_مجھے حیرت ہے ان چینی ماؤں پر جو اسکول سے چھٹی کے بعد اپنا اپنا بچہ پہچان لیتی ہی۔۔۔!_
🙄🙄🙂
یہ جو ہستے شرارتی سے لوگ ہوتے ہیں 🔥🖤
ان کے پاس بہت گہرے روگ ہوتے ہیں 🙂🥀
یوں تو ہر شخص بڑے احترام سے ملا
مگر جو بھی ملا اپنے ہی کام سے ملا🥀🌚🖤.
💔صرف تيرے سامنے ہم خود کو کمزور پاتے ہيں💔
💔ورنا جو ہمارا دل جلاتے ہيں ہم ان کا شہر جلا ديتے ہيں.💔
*عشق رُوح سے رُوح کا ہو* ❤️💯
**رنگوں کا کیا ہے جسم تو خاک ہے🤐??*
*
❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!
پتہ نہیں سدھر گیا۔۔کہ بگڑ گیا"
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا!
💔💔💔
ایک شخص دیکھا ہے میں نے آج آئینے میں......
خفا دنیا سے ہے اور کلام خود سے بھی نہیں کرتا.....🥀
دیکھ میں کمال کر گیا
زندہ بھی ھوں اور انتقال کر گیا
آنسو بھی نہیں رہے اب آنکھوں میں
مرشد دیکھ کر بتاؤ مر گیا ہوں کیا میں 💔
محبت کو آگ لگائی جائے🔥
اور اس آگ پر چائے بنائی جائے😃☕
~*Xᴛʏʟɪsʜ/ʀᴊ*~
اشعار میرے یوں تو زمانے کے لیے ہیں
کچھ شعر فقط تم کو سنانے کے لیے ہیں
😍#ہم_ وہ_نہیں_جو_👈🏼#دنیا 👉🏼_پہ_ #مریں🌹
#ہم_ وہ_ہیں_ #جن_ پہ_👈🏼#دنیا 👉🏼_ 🙂#مرتی🥀
#ہے❤
❤ﻣﺤﺒﺖ ﮐــﺎ ﺷــﻮﻕ ﻧــﮧ ﺭﮐﮭﯿﺌــﮯ❤
،صاحبــــ ❤
❤ﺍﺱ ﻣﯿــﮟ ﺳــﺎﻧﺲ ﺁﺗــﯽ ﻧﮩﯿــﮟ ❤
ﺍﻭﺭ❤ ،ﺟــﺎﻥ ﺟﺎﺗــﯽ ﻧﮩﯿــﮟ❤
کبھی تو ختم ہوں گی یہ اداسیاں یہ تنہائیاں
اک دن تو اچھا ہو گا چار دن کی زندگی میں؟
💤💌 ہماری #آنکھوں میں یوں نا #دیکھو 💌
_________________________🌼________✌🏻
ہم نے #نظریں جھکا دی تو #قیامت_ہوجائے_گی
اور #نظریں🌹💐💞
ملا دی تو #محبت_ہو_جائے_گی💖💥😉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain