میرے پاس لفظ نہیں.......، باتیں نہیں.......، شکایتیں نہیں.......
❤❤❤❤
بس ایک حسرت ہے کہ تیرے سینے سے لگ کر تیری دھڑکن سنو.
جو زندگی بچی ہے اسے مت گنوائیے
بہتر یہی ہے آپ مجھے بھول جائیے
*جون ایلیا*
دل میں جن کا نشان بھی نہ رہا
کیوں نہ چہروں پہ وہ رنگ کھلیں
اب تو خالی ہے روح جذبوں سے
اب بھی کیا ہم تپاک سے نہ ملیں
*جون ایلیا*
زخمِ اُمید بھر گیا کب کا
قیس تُو اپنے گھر گیا کب کا
اب تو منہ اپنا مت دکھاؤ مجھے
نا صحو میں سُدھر گیا کب کا
آپ اب پوچھنے کو آئے ہو
دل مری جان مر گیا کب کا
آپ اک اور نیند لے لیجئے
قافلہ کوچ کر گیا کب کا
میرا فہرست سے نکال دو نام
میں خود سےمُکر گیا کب کا
جون ایلیا💕
۔
مجھے چوم کر ___مجھے تھام کر ___میری شدتوں میں قیام کر
❤
اے دلربا ___ نازک ادا___تجھ پر فدا___ اک شب تو میرے نام کر
❤
#مسکرانہ_عادت_ھے_جناب...!!😊😍
#ھم_دکھ_کو_زیادہ_لفٹ_نہیں_ دیتے...!!😏❤️
❤️کون کس کے ساتھ مخلص ہے فرازؔ 🔥
🔥 وقت ہر شخص کی اوقات بتادیتاہے۔✨🔥.
سکون ملتا ہے ____شاعری میں بات کرکے صاحب 💖
سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی 💖
مجھے نہیں پتہ حور کیسی ہوتی ہے🌹
میرے خیال میں میری ماں جیسی ہوتی ہے♥️
وہ مجھ سے بچھڑا تو بچھڑ گئی زندگی__💔💔
میں زندہ تو رہا پر زندوں میں نہ رہا,,,🔥
💞سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!
💞اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!!💓💓
پی کے آنسو مسکرانا چھوڑ دیا
لے کے درد دل دل لگانا چھوڑ دیا
وہ شخص ہے کہ ملتا ہی نہیں
ہم نے جس کی خاطر زمانہ چھوڑ دیا
جو برسوں پہلے میرے کان میں دی گئی ہے🙂
اس اذان کی نماز کا انتظار ہے مجھے🌚•||
💔😊
*_غیروں کا ہاتھ پکڑ کر چلنا نہیں سیکھا_*💞😇💓
💞💞 صاحب 💞💞
*_بہت کچھ سیکھا لیکن بدلنا نہیں سیکھا😞✌😍_*
❤️
-محبتوں میں اکثر زوال رہتا ہے
فون کہاں بزی تھا یہی سوال رہتا ہے🔥💯
Kiya me apne friendS me se kiSi ko yaD hUu
__"🙄😂"
گھر والے ہاتھ میں موبائل دیکھ کے ایسے گھورتے ہیں
جیسے ہاتھ میں چرس دیکھ لی ہو😒
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain