Damadam.pk
Shehrozbhai's posts | Damadam

Shehrozbhai's posts:

Shehrozbhai
 

Amna Khan
💔💚💔💚💔💚💔💚💔💚💔💚💔💚💔💚
تنہا چھوڑ کر ہم کو حوصلہ بھی دیتے ہو۔ ⊱⊰•⊱⊰•⊱⊰
سانس چھین کر جینے کی دعا بھی دیتے ہو ۔۔! ⊱⊰•⊱⊰
ایک طرف جدائی کا تذکرہ بھی جاری ہے۔! ⊱⊰•⊱⊰•⊱⊰
دوسری طرف مسکرانے کا مشورہ بھی دیتے ہو ۔۔۔۔! ⊱⊰
💔💚💔💚

Shehrozbhai
 

Ya Allah tera shukaR h mera future bright Karne k lye

Shehrozbhai
 

اے ' بی ' سی ' ڈی ' ای ' ایف ' جی ' ایچ ' آئی ' لو ' یو ' 🙈😘
سوری زبان_پھسل_گئ😁🤣✌🏻

Shehrozbhai
 

میں تمہیں عزت دے سکتا ہوں.......!
.
یہ چاند ستارے سب جھوٹ ہیں
سنو شہزادیوں....
حالات بدلتے نہیں ہیں... انہیں بدلا جاتا ہے👌
کھڑی ہو... رونا نہیں😔 کیونکہ کسی کو نہیں پرواہ....
... لڑو..... لیکن اپنوں سے نہیں..
برے وقت سے...
. تم کر سکتی ہو سب کچھ ✌️
لیکن بس اتنا خیال رکھنا کے.. 🙏🙏عزت کی چادر سر سے نہ اترنے دینا..♥️🤚.
یاد رکھنا تم اسلام کی شہزادی ہو.. ♥️☺️
🌹✨- Alone🌹✨
😍😍 Respect Women 🙂☺️☺️💞💞

Shehrozbhai
 

🥺🥺🥺🥺🥺
ڈاکٹر نے پوچھا جی بی بی کیا مسئلہ ہے؟
عورت بولی بیٹا بھوکا رہ جاتا ہے دودھ نہیں اُترتا!!!
یہ لو پرچی انجیکشن لکھ کے دیا ہے لگواتی رہنا!!!
کچھ دن بعد وہ عورت دوبارہ آتی ہے
بولی ڈاکٹر جی ہڈیاں درد کرتی ہیں بدن ٹوٹتا ہے!!
ڈاکٹر :تو انجیکشن بند کر دو!!!
عورت :نہیں!!! بیٹا بھوکا رہ جائے گا۔۔۔
کہہ کر چل دیتی ہے!!!
پچیس سال بعد کراہنے کی آواز سُن کر بیٹا ساتھ والے کمرے سے اُٹھ کر آتا ہے : کیا ہے امّاں کیا ہوا ہے؟
امّاں : بیٹا ہڈیاں درد کر رہی ہیں بدن ٹوٹ رہا ہے!!!
بیٹا: امّاں پھر کچھ الٹا پلٹا کھا پی لیا ہو گ
نہ خود سوتی ہو نہ ہمیں سونے دیتی ہو!!!!
ہائے ماں تیرا حق ہم سے ادا نہ ہوا...!
یا اللہ سب کی ماؤں کو سلامت رکھنا
اور ہم سب کو ماں باپ کی خدمت کرنے کی توفیق دے
آمیـــــــن

Shehrozbhai
 

🌿🌸ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ وَعَلَیْکُم وَرَحْمَتہُ اللہِ وَبَرَکَاتُہُ 🌸🌿
🌿🌸صبح بخیر زندگی🌿🌸
🌿🌸اےاللہ پاک🌿🌸
🌸🌿تو نے قرآن پاک میں فرمایاکہ🌿🌸
🌿🌸ایسی کوئی تنگی نہیں
جس کے بعد راحت نہ ہو🌸🌿
🌿🌸اللہ پاک اپنے اس قول کے صدقے میں🌸🌿
🌿🌸ہماری تمام پریشانیوں کوآسانیوں میں بدل دے🌸🌿
🌿🌸بیماروں کو شفاء دے
گناہوں کو معاف فرمادے🌿🌸
🌿🌸آمین یا رب العلمین

Shehrozbhai
 

♧︎︎︎✍︎
(💔🙂𝑺𝒉𝒂𝒊𝒅 𝒖𝒔 𝒓𝒐𝒐𝒛 𝒎𝒂𝒊𝒏 𝒂𝒑𝒏𝒊𝒊 𝒎𝒐𝒉𝒂𝒃𝒂𝒕 𝒉𝒂𝒓 𝒅𝒖𝒏 𝒋𝒖𝒃 𝒎𝒖𝒋𝒉𝒔𝒆 𝒈𝒉𝒂𝒓 𝒎𝒂𝒊 𝒑𝒖𝒄𝒉𝒂 𝒋𝒂𝒚𝒆𝒈𝒂 𝒉𝒖𝒎 𝒚𝒂𝒂 𝒘𝒐💔🙂)
Just post

Shehrozbhai
 

بھاڑ میں جائیں لڑکیاں ہمیں ویسےبھی حوریں ملیں گی 😂
کہاں گئی میری تسبیح 📿😂

Shehrozbhai
 

اسلام علیکم 🍂
صبح بخیر زندگی 🌞
ہم اپنی زندگی کی ہر نئی صبح دیکھنے کے لئے بھی اپنے رب کی مرضی کے محتاج ہیں بیشک وہ جسے چاہتا ہے مہلت دیتا ہے جینے کی اور توبہ کرنے کی…💙
اے پروردگار........
موت سے پہلے ہماری مغفرت فرما_ اور موت کے وقت
ہم پر رحم فرم _ اور موت کے بعد ہمیں عذاب نہ دینا_اور قیامت کے روز ہمارا حساب نہ لینا_ بے شک تو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے_❤️
آمیـــــــــــــــــن 🤲

Shehrozbhai
 

اپنی آنکھوں کے سمندر میں اُتر جانے دے
تیرا مُجرِم ہُوں مُجھے ڈُوب کے مر جانے دے
اے نئے دوست میں سمجھُوں گا تُجھے بھی اپنا
پہلے ماضی کا کوئی زخم تو بھر جانے دے
زخم کِتنے تِری چاہت سے مِلے ہیں مُجھ کو
سوچتا ہُوں کہ کہوں تُجھ سے مگر جانے دے
آگ دُنیا کی لگائی ہُوئی بُجھ جائے گی
کوئی آنسو مِرے دامن پہ بِکھر جانے دے
ساتھ چلنا ہے تو پِھر چھوڑ دے ساری دُنیا
چل نہ پائے تو مُجھے لوٹ کے گھر جانے دے
زِندگی مَیں نے اُسے کیسے پِرویا تھا نہ سوچ
ہار ٹوٹا ہے تو موتی بھی بِکھر جانے دے
اِن اندھیروں سے ہی سُورج کبھی نکلے گا نظیرؔ
رات کے سائے ذرا اور نِکھر جانے دے۔۔۔!
نظیر باقری۔۔

Social media post
S  : Post by me ♥️ - 
Shehrozbhai
 

شادی والی رات بندہ اپنی دلہن کو پانچ سات چپیڑیں مارے
اور پوچھے
کہاں تھی اتنے سال 😡

Shehrozbhai
 

یہ بھی ممکن ہے میاں! آنکھ بھگونے لگ جاؤں 💔
وہ کہے کیسے ہو تم؟ اور میں رونے لگ جاؤں❤🥀
💔

Shehrozbhai
 

کڑاہی گوشت بنا رہا ہوں۔
گوشت کو صابن سے دھو لیا اب کیا
کروں 🙄

Shehrozbhai
 

انسان پر بھروسہ کرنے کے لیے اس کی زبان نہیں اس کے کردار کو پرکھنا چاہیے کیونکہ زبان جھوٹ بول سکتی ہے مگر کردار ہمیشہ سچ بولتا ہے

Islamic Quotes image
S  : Achii bt ♥️ - 
Shehrozbhai
 

سمـــــــندر سب کے لیے ایک جیسا ہی ہوتا ہے! لیکن کچھ لوگ اس میں سے موتی تلاش کر لیتے ہیں کچھ مچھلیاں پکڑ لیتے ہیں اور کچھ کو سمندر سے کھارے پانی کے سوا کچھ بھی نہیں ملتا✍
بادل سے برسنے والا پانی ایک جیسا ہی ہوتا ہے! زرحیز زمین اسی پانی سے سبزہ اگا لیتی ہے. صحرا کی ریت اس پانی سے اپنی پیاس بجھاتی ہے اور وہی پانی چکنے پتھروں کو محض چھو کر گزر جاتا ہے🔥
الله کی رحمت ہر دل کے لیے ایک جیسی ہے🤲
اب یہ ہم پر ہے کہ ہم پر اسکا کتنا رنگ چڑھتا ہے اور الله کا رنگ سب رنگوں سے بہتر ہے🥀
🙏خـــــــانہ بدوش🙏

Shehrozbhai
 

عشاء کی کتنی رکعتیں ہیں ؟؟
اب دیکھ اقبال تیری چڑیاں کس طرح بھاگتی ہیں اس پوسٹ سے😁😁

Shehrozbhai
 

لکھوں تو کِس طرح لکھوں باتيں کمال کی
کوئی حد ہی نہیں آپ #ﷺ کے حُسن و جمال کی ✨🌸
ﷺ❤️

Shehrozbhai
 

پرائمری میں زلزلہ آیا میٹرک میں سیلاب کالج میں ڈینگی یونیورسٹی میں کرونا شادی کرنے تک دجال آ جائے گا🤣🤣✌✌😬🤷