Damadam.pk
Shehrozbhai's posts | Damadam

Shehrozbhai's posts:

Shehrozbhai
 

بابا جی کہتے ہیں کہ #دنیا کے سارے #نوٹوں پر تصویر #مردوں کی ہے ـ
#پر قبضہ #عورتوں کا #ہوتا ہے ـ 😜😂😂😂

Shehrozbhai
 

تجھے خرید لوں گا
تیرے نخرے سمیت
بس میری کمیٹی نکلنے دے🙂✌️😹

Shehrozbhai
 

کچھ لڑکیاں روتی ہوئی اتنی کیوٹ لگتی ہیں سمجھ نہیں آتی بندہ چپ کروائے یا پھر ایک اور لگائے۔۔۔۔👊👊🤣

Shehrozbhai
 

#لاؤں گا تیرے لئے میں ایسی #بالیاں 😍
دیکھتی رہے جائیگی ساری #فیسبک والیاں😂🤭

Shehrozbhai
 

مجھے #خاک بھی سمجھو تو کوئی بات نہیں___😊
یہ بھی اُڑتی ہے تو ___آنکھوں میں سما جاتی ہے🙃✨

Shehrozbhai
 

مت پوچھ کس قدر
پیار ❣️آتا ہے تم پر❣️🥀
دل❤ کرتا ہے ہونٹوں 💋
پہ ہونٹ 💋رکھ کر
پی جاؤں سانسیں تیری❣️🥀

Shehrozbhai
 

ایک تھی بلّی 🐈
بس ایک ہی تھی 😒🙄😂🙊

Shehrozbhai
 

🌾❤بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم ❤🌾
🌻🍂اسّلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته!🍂🌻
♻♻♻♻♻♻♻♻♻♻♻
💐صـــــــبح بخـــــــیر زندگی 💐
♻️♻️♻️♻️♻️♻️♻️♻️♻️♻️♻️
🔸🔷ساری دنیا کے لوگوں کو نصیحت کرنا بہت آسان ہے لیکن اسے قبول کرنا یعنی اس پر عمل کرنا* *بڑا مشکل ہے۔*🔷🔸
🔷🔸*کیونکہ جن لوگوں کے دلوں میں دنیا کی لذتیں اور نفسانی خواہشات گھر کرلیتی ہے ان کے حلق کو نصیحت و ہدایت کڑوی لگتی ہے۔*🔸🔷اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے اور صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے🔸🔷
آمیـــــــــن یاربّ العالمين🤲🥀
♻♻♻♻♻♻♻♻♻♻♻

Shehrozbhai
 

سے دور ہوں 😥
تمہارے بنا رہوں گابھی نہیں 😣
تمہاری یادوں میں مروں گا😭
اور کسی سے کہوں گا بھی نہیں💔

Shehrozbhai
 

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷
🌷انســـان جب اچھـــا ســوچتــا ہــــے تــو
الـلـه خـــود ہــی راستـــے بنـــا دیتـــا ہـــے
اور مشـــکلیــںں آســـان کر دیتـــا ہــــے.....
تمہــــارا رب جــس چیـــز کــــو تمہـــارے قـــریب کـــردے.
اس میــں حــکمـت تــلاش کــــرو
اور جس چیـــز کـــو تــم ســـے دورر کـــــر دے
اس پــر صبـــر اختیــــار کـــــرو......
الـلـه کـے فیصـلوں کـو سمجھنـا انسـان کـی عقـل سـے بـالاتر ہـے.......♥️

Shehrozbhai
 

خدا محفوظ رکھے آپ کو تینو بلاوں سے!
وکیلوں سے، حکیموں سے، حسینوں کی نگاہوں سے!

Shehrozbhai
 

بہن سے کبھی ادھار مت لینا.😕
3000 لیا تھا 3 بار دے چکا ہوں
ابھی بھی 3500 باقی ہے.😐

Shehrozbhai
 

تم تھک نہیں جانا۔۔۔
ابھی تو سفر باقی ہے۔۔۔۔۔
ابھی تو راہ کے پتھر۔۔۔
تمہیں اور آ زمائیں گے۔۔۔
ابھی تو ٹوٹ کر تم کو ۔۔۔
نیا اک شخص بننا ہے ۔۔۔۔
ابھی تو معمولی کنکر سے ۔۔۔
تمہیں یاقوت بننا ہے ۔۔۔۔. ✨
ابھی تو تم کو حدیث نبوی کے مثل ۔۔۔
دہکتا کوئلہ رکھ کر جینا ہے۔۔۔
بڑی تکلیف تو ہو گی ۔۔۔
مگر پھر بھی اس کو سہنا ہے۔۔۔
اگر تم پھینک دو گے ۔۔۔
اس کوئلہ کو تکلیف کے ڈر سے ۔۔۔
کہاں پھر روشنی پاؤ گے ۔۔۔
پھر تو اس اندھیری جگہ ۔۔۔
اس کوئلوں بھری جہنم میں جاؤ گے ۔۔۔🔥🔥🔥
دیکھو
ابھی تم تھک نہیں جانا ۔۔۔🥀
ابھی تو سفر باقی ہے۔ ۔۔۔🍂💔

Shehrozbhai
 

ہلکی ہلکی *بارش ھے.
اور سرد ھوا کا رقص بھی ھے.
آج #پھول بھی بکھرے بکھرے ھے .
اور ان میں تیرا *عکس بھی ھے.

Shehrozbhai
 

بارش کا موسم ...🖤🥀
یہ ٹھںڈی ہوائیں ...
ستمبر کی خوشبو...
سنہری یادیں ہوا کی سنسناہٹ
وہ پتوں کا جھومنا ...
کھڑکی پہ دستک دیتی ہوئی...
بارش کی بوندیں ...
بھاپ اڑتا ہوا چاے کا کپ...
اور میرے ساتھ تمھاری یاد🥀...
💞💞💞💞💞

Shehrozbhai
 

گرمی نے تو سب کادماغ خراب کردیاہے۔🥵🥵
خیر میں تو ٹھیک ہوں۔☺️☺️
کل قائداعظم ملے تھے سلام کہہ رہے تھے آپ سب کو۔😜☺️😅

Shehrozbhai
 

خدا اور محبت ڈرامے کی وجہ سے لڑكیاں اپنے عاشق سے اتنی تمیز سے بات کرنے لگی ہیں کے کہیں بدعا ہی نہ دے دے🤣😁😂

Shehrozbhai
 

کبھی یوں بھی آ میرے روبرو🥰🥰
تجھے دو تھپڑ 👋لگا کہ میں رو پڑو😢😝🤪🤣

Shehrozbhai
 

ٹیچر ٹائٹینک کسے ڈوبا
میں ۔۔ڈبک ڈبک ۔۔گرچ گرچ ۔۔گرررررر۔گرممممم
ٹیچر ۔۔لکھ دی لعنت تیری انفارمیشن تے 🙄🙄

Shehrozbhai
 

کنوارے دوست نے شادی شدہ دوست سے پوچھا
یار تم نے اپنی بیوی کو کس طرح اپنا فرماںبردار بنایا ہوا ہے –" دوست نے جواب دیا –" میں سگریٹ نہیں پیتا تھا ، لیکن شادی کی پہلی رات میں سگریٹ سلگا کر بیٹھ گیا –" نئی نویلی دلہن کچھ دیر برداشت کرتی رہی پھر کہنے لگی
"- سنیے کیا آپ سگریٹ پینا نہیں چھوڑ سکتے –" میں نے کہا "نہیں" کہنے لگی –" پلیز میری خاطر چھوڑ دیں –" میں نے کہا –" یہ لو آج سے تمہاری خاطر سگریٹ پینا ختم –" اس بات کا اس نے اتنا اثر لیا کہ میری فرمانبردار بن گئی – کنوارے دوست نے اس کی بات ذہن میں بٹھالی اور اپنی شادی کی پہلی رات سگریٹ سلگا کر بیٹھ گیا –" نئی نویلی دلہن تھوڑی دیر برادشت کرتی رہی ، جب برداشت سے باہر ہوگیا تو بولی –" سنیے! اگر گولڈ لیف ہے تو ایک سگریٹ مجھے بھی دیجیے گا-"😂😅