___🖤✨
کوئی تم سے پوچھے کون ہوں میں
____تم کہہ دینا کوئی خاص نہیں
ایک دوست ہے کچا پکا سا
ایک جھوٹ ہے آدھا سچا سا🦋
ایک خواب ادھورا پورا سا
ایک پھول روکھا سوکھا سا💫
ایک اپنا ہے اندیکھا سا
ایک رشتہ ہے انجانا سا💕
حقیقت میں افسانہ سا
کچھ پاگل سا دیوانہ سا
بس ایک بہانا اچھا سا💛
جیون کا ایک ساتھی ہے
جو دور ہو تو کچھ پاس نہیں💬
کوئی تم سے پوچھے کون ہوں میں
____ تم کہہ دینا کوئی خاص نہیں
مجھ سے نفرت کرنے والے کمال کا ہنر رکھتے ہیں••❣
مجھے دیکھنا بھی نہیں چاھتے اور مجھ پر ہی نظر رکھتے ہیں••❣
☜☆☞l ☜☆☞
"_بیٹی کا فیصلہ اگر غلط ہوجائے تو...
معافی نہیں دی جاتی...
اُس کو نا معاشرہ معاف کرتا نہ اپنے
اور اگر بیٹی کی زندگی میں...
ماں باپ کا فیصلہ غلط ہوجائے ...
تو کہا جاتا بس بیٹی کے نصیب_"🖤🥀
آج ایک لڑکی
مجھے دیکھتے دیکھتے
نالی میں گر گئی😂
کیا میں اتنا پیارا ہوں🤔🤔…
السلام عليكم
مجھے روزانہ یہ الفاظ ہمت دیتے ہیں
کہ قرآن پاک میں ھے
لَا تَحْزَنْ اِنَّ اللّٰهَ مَعَنَا۔🍂
غم نہ کرو، بیشک اللّٰہ ہمارےساتھ ہے🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂
تمھارا حُسن،تمھارا جمال،تمھاری جوانی کا نشہ ،تمھاری دولت کا گھمنڈ ،تمھاری قابلیت کے قصہ سب ایک دن ختم ہونے والے ہیں تو غرور کس بات کا؟
کیا تم نے سُنا نہیں؟
کُلُّ نَفُسً ذَائِقَةُ المَوُتِ🔥
کیا سناؤں اپنے درد کی داستان 😢
کوئی منہ😞 بنا لیتی ہے کوئی بھائی بنا لیتی ہے👫😜😂😂😂
کیا آپ کی گردن درد نہیں کرتی😳😱
اتنا بڑا منہ لیے پھرتی ہو🧐😂👹
فراق رات بھی کٹ جائے گی کسی صورت
کسی کی یاد میں گزری ہے شام، کافی ہے💕
اب اُس کا قرب میسر ہو لازمی تو نہیں
ہے اس کے چاہنے والوں میں نام، کافی ہے💕
میں بینک سے قرضہ لینے گیا بینک ایڈمن خاتون نے مجھ سے پوچھا کہ آپ کیا کرتے ہیں؟میں نے عاجزی سے جواب دیا کہ میں آپ کی طرح ایڈمن ہوں.بینک ایڈمن میرے احترام میں کھڑی ہوئی، میرا اور گھر والوں کا حال احوال پوچھا.پھر گھنٹی بجا کر چائے اور کیک لانے کے لئے کہااس کے بعد مجھ سے پوچھا کہ آپ کہاں ایڈمن ہیں؟میں نے جواب دیا کہ میں فیسبک پیج کا ایڈمن ہوں.یہ سن کر بینک ایڈمن نے مجھے فوراً بینک سے باہر نکال دیا، حالانکہ میرا دل کیک میں اٹکا ہوا تھا جو بہت لذیذ نظر آرہا تھا !!! only for admins 😉🤣🤣🤣
·
/---یہ جو رقص ہے میرے فرش پر---/🥀
/---یہی لے اُڑا مُجھے عرش پر---/🖤
/---میری ذات میں جو دھمال ہے---/🦋
/---یہ تیرے عشق کا کمال ہے---/❤️
#___ShehzOo😎...👑
یہ کر کے دیکھاو 😁😁😁
\\ Λ_Λ
\( 👀 )
👅ヽ
/ へ\
/ / \\
レ ノ ヽ_つ
/ /
/ /|
( (ヽ
| |、\
| 丿 \ ⌒)
| | ) /
ノ ) Lノ
(_/
Hahahhha Kar K Dikhao 🤣🤣🤣
❤الــــــــــسلام عــــــــــلیـــــــــکم❤
ﷲ ہی کے بھروسے پر ہر مشکل آسان ہوتی ہے، ہر تنگی آسانی میں بدلتی ہے، ہر دُوری قربت کا رُوپ دھارتی ہے، ہر غم اور دُکھ زائل ہوتا ہے۔ پس ﷲ کا ساتھ حاصل ہو تو کوئی دُکھ دُکھ نہیں اور کوئی غم غم نہیں۔۔۔۔۔۔۔❤
اللہ ہم سب کو سکون قلب اور خوشحال عطا فرمائے اور تا حیات ایمان و عافیت کے ساتھ تندرست سلامت اور شاد و آباد رکھے کسی کا محتاج نہ کرے اور ہر وقت اپنی پناہ میں رکھے۔اور ہمارا خاتمہ ایمان پر ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤
❤آمیـــــــــــــــــن یا ربـــــ العالمیـــــن ❤
نے اللّٰہ کو دیکھا ہے ؟
ہاں کئی بار !
کب کب؟
جب وہ میری پردہ پوشی کرتا ہے ، رزق دیتا ہے اور جب میری دعائیں قبول کرتا ہے!!♥️😍✨
ابھى مجھ کو نہیں کرنا ہے اعتراف شکست تم سے
میں سب تسليم کر لوں گا يہ چرچا عام ہونے دو
نئے آغاز میں ہى حوصلا کيوں چھوڑ بيٹھے ہو
تم سب کچھ جيت جاؤ گے ذرا انجام ہونے دو
#اللّٰہُ_بِمَا_تَعۡمَلُوۡنَ_عَلِیۡم 💕💕
جو تم کررہے ہو #اللہ اس کو #خوب_جاننے_والا ہے 💕
💕#سورۃ_النور 💕
"جو شخص اس ٹائم پوسٹ پڑھ رہا ہے خدا کرے اس کی ساری دعائیں قبول ہوں"!🌸❤
_______💕💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain