انسان سبھی خوبصورت ہوتے ہیں مگر بہار کی خوشبو کسی کسی میں سے آتی ہے۔۔۔۔🔥
تیری آرزو نے مجھ پر ، بڑے قہقہے لگائے...!!
مِیری بے بسی نے مجھ پر بڑی تالیاں بجائیں...!
Tum Hoo🌟💜
❤️♡●•جتنی #چاہت سے تجھ کو #دیکھا ھے❤️
❤️اتنی #چاہت سےکچھ #نہیں دیکھا•●♡❤️
❤️♡●•اپنی #آنکھوں میں دیکھ #لینے دو❤️
❤️میں نے #مدت سے کچھ #نہیں دیکھا❤️
نہ بریانی نہ پیزا نہ پلاؤ😷😋
میں اداس ہوں..
میری جانو ڈھونڈ کے لاؤ۔😂😂😛🙈
℘ℓḙᾰṧḙ..
ہوا تو میرے گھر کی طرف تھی 😞
پھر اسکا دوپٹہ سلیم کی چھت پر کیو جا گرا!
جب مسکراتا ہے تو دل بے اختیار کہہ اٹھتا ہے
"أَضْحَكَ اللَّهُ سِنَّكَ"❤️✨
( اللہ عزوجل تمہیں ہنستا رکھے ) ❤️✨
Ameen🌍❤️🔐
تمھیں پتہ ہے " انت الحیاۃ" کا مطلب....؟
اس کا مطلب ہے" تم زندگی ہو میری"
زندگی پتہ ہے کسے کہتے ہیں.....؟
"سانس لینے کو"
نہیں.....،
" زندہ رہنے کو"
نہیں.....,
" تمہاری آ واز کو"
" تمہاری دید کو"
"تمہیں کہتے ہیں زندگی"
"تم ہو " انت الحیاۃ ♥️🌸♥️
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
*السَـلاَمُ و عَلَيــْكُم
توبہ كا خيال ہی خوش بختى كى نشانى ہے.
اللہ سے رجوع کرنے میں دیر نہ کرو. اس کے پاس گزرے کل کی معافی بھی ھے، اور آنے والے کل کا انعام بھی بس عاجزی سے مانگتے رھو.
الله پاک آپ پر اپنا کرم اور فضل دراز رکھے الله پاک آپ کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے ساۓ میں شاد و آباد رکھے.
*آمین یا رب العالمین*
💖 *صبح بخیر زندگی * 💖
🌸🌸🍃🍃🌷🍃🍃🌸🌸
سنو!!!!!🥰
دل ❤ میں تو سب ہی رکهتے ہیں🤔
میں تمہیں فریج میں رکهوں گا
گرمی بہت ہے نا🙈😂
کہیں خراب نہ ہو جاو😃🙈
JiS ko Meri iD se pRoblEm Yaa jiSko bhi Meri kOii bt bUri laGi Meri kOi harkat uSse aChi na laGi hO wO meRi repOrt karskta h oR jO bhii report kaReGa me Dil uS ki taraf Se clean hi hOga inShaAllh oR mUjhE khUshi hOgii
Mujhe nafrat h un loGo se jo mere moooh pe Meri taarife karte h....
Mujhe pasanD h wo.lOg Jo mujhe mere aib btate h Mera character Meri taRbiyat btate h...
ThankyOu So mUch Anabiya Khan
LoG 2sro ki Galtii kO iS taRha baRha chaRha kaR bayan karte h k iS shakS se bura kOii nahi oR usI larke pehle muhabbat bhaRi baten karte h Dil bhaR gaya tO wo laRkiyan ghatya najiS uSse ganDa kOii nahi ye pOst siRf ek shakS k lye h
نبض پکڑ کر
ڈاکٹر بولا: چائے ☕ چھوڑ دے
کولڈ_ڈرینگس 🥃 چھوڑ دے
آنکھیں دیکھ کر بولا فیس بک, واٹس ایپ چھوڑ دے😏😏
میں بولا ڈاکٹر🙄
تو عزت_سے میری کلائی چھوڑ دے 🤧😠💉🙊😝🤣🥶
کہیں جانا نہیں ہے💕
بس یونہی سڑکوں پہ گھومیں گے
کہیں پہ توڑیں گے سگنل
کسی کی راہ روکیں گے
کوئی چِلّا کے گالی دے گا
کوئی ھارن بجائے گا 🙊
ذرا احساس تو ہوگا کہ زندہ ہیں
ہماری کوئی ہستی ہے! 😍
🌹اَلسّــــــــلامُ عَليكُـــــــــم۔
🌹صُــــــــــبح بخـــــــــــیر۔
👈انسان کا سب سے اچھا دوست اس کا ضمیر ہے
جو اچھی بات پر شاباش اور بری بات پر ملامت کرتا ہے
🌹اللہ🤲 کریم ہم سب کو ھمیشہ مسکراتا ھوا اور خوش رکھے اللہ 🤲پاک ہم سب کو دنیا کی ہر خوشی ہمارے اور آپکے گھر والوں کو عطا فرمائے۔ الله🤲 کریم ہماری زندگی کے هر لمحہ کو خیر و عافیت نصیب فرمائے۔ رزق کے دانے دانے میں برکت نصیب فرمائے۔
🌹آمــــــین یارب العالمـــین🌹
Happy Rainy Day 🌧️☔💧🙈😍😘
محبت کا امتحان
آج رات 12 بجے تک جتنا ہو سکے اللہ لکھو
ویسے بھی تو آپ لوگ فری ہو کیوں نا ایک نیکی کا کام ہو جائے
❤😍🌹
اَلسَلامُ عَلَيْكُم
میری مما ھاسپٹل میں ایڈمٹ ھیں آپ سب سے دُعا کی درخواست ھے کہ اِس جمعہ کے با برکت دن کے صدقے اللہ اُنھیں صحت دے اور اُنکا سایہ ہمارے سروں پے سلامت رکھے۔ آمین
اللہ مجھے ہمت اور طاقت دے کے میں اُنکو تکلیف میں دیکھ کے حوصلہ نہ ہاروں اُنکے بغیر میں کچھ بھی نھیں ھوں کُچھ بھی نہیں😭😢😔
خُشک شَاخوں کو وہﷺ تَازہ گُلاب دیتے ہیں
عہدِ پیری کو وہﷺ پِھر سے شباب دیتے ہیں
پڑھ لے درُود ، غَفلت نہ کر ، خُدا کی قسم__!!!
تیرے سَلام کا وہﷺ اب بھی جواب دیتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain