Damadam.pk
Shehrozbhai's posts | Damadam

Shehrozbhai's posts:

Shehrozbhai
 

بارش کی برستی بوندوں نے
جب دستک دی دروازے پر .....
محسوس ہوا ۔۔ تم آۓ ہو
انداز تمھارے جیسا تھا !!
ہوا کے ہلکے جھونکے کی
جب آہٹ پائی کھڑکی پر .....
محسوس ہوا ۔۔ تم گزرے ہو
احساس تمھارے جیسا تھا !!
😢😢😢

Islamic Quotes image
S  : Sunnat 💕 - 
Shehrozbhai
 

اُس کی خاطر سب سے لڑ بیٹھے ہو
ارے لڑکے یہ کیا غضب کر بیٹھے ہو !!
کالا دل رکھتی ہے وہ حسن کے سنگ
تم جس مغرور لڑکی پہ مر بیٹھے ہو !!🖤؟

Shehrozbhai
 

درد چھپا کے_______مسکرنا ھی کمال ھے✨
🖤دوســــــــت*
اور ھم اس کمال___ میں کمال رکھتے ہیں💕

Shehrozbhai
 

تیری نظروں کو فرصت نہ ملی!!!
ورنہ مرض اتنا لاعلاج نہ تھا!!!
ہم نے وہاں بھی محبت بانٹ دی!!!❤
❤❤جہاں محبتوں کا رواج نہ تھا!!!❤❤

Shehrozbhai
 

پوسٹ کرنا بھی عجیب ہی تماشہ ہے!!
پوسٹ کرتے کسی کے لئیے ہیں،، پڑتا کوئی اور ہے اور feel کوئی اور کر جاتا ہے::! 😔😔

Shehrozbhai
 

مایوس ہوجاؤ ہو ہی نہیں سکتا
میرا یقین تو میرا اللّٰہ ہے ٹوٹ ہی نہیں سکتا 😊💝
الحمدللہ ❣️

Sad Poetry image
S  : Hmmm 😔😔 - 
Shehrozbhai
 

مجھے لگتا ہے
پوسٹس کرنے کے بعد ایک دیگ بریانی بھی منگوا لیا کروں
تو شاید رش زیادہ ہو جائے

Shehrozbhai
 

شادی کی پہلی رات جب شوہر کہے گا🙈😍
کیا چاہیے تو کیا مانگو گی لڑکیوں?😅🤣😜🤔

Shehrozbhai
 

ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ

Shehrozbhai
 

" جن کو ہم ایک آنکھ نہیں بھاتے
وہ دوسری آنکھ سے try کریں
کیا پتہ اللہ کرم کر دے 🙈😂😂😝😝it's Shaikh 😎

Shehrozbhai
 

دماغ۔۔۔۔۔۔😅
دماغ دنیا کی واحد شٸے ہے جسے چاٹا۔۔۔۔کھایا۔۔۔۔۔گرم۔۔۔۔۔۔۔ٹھنڈا۔۔۔۔گھمایا اورخراب کیا جا سکتا ہے۔
نیز اس میں گوبر اور بھوسہ بھی بھرا جا سکتا ہے. ۔۔
اس کی دہی بھی بناٸی جا سکتی ہے۔۔
یہ ساتویں آسمان پر بھی چڑھ سکتا ہے۔۔
😉😉😉😉😉🖋✏😆😜😜😜😜😜

Shehrozbhai
 

عورت کو
یا تو نکاح میں رکھتا ہے
یا پھر نگاہ میں رکھتا ہے
پر مسئلہ پتا ہے کہاں آتا ہے
کہ جب مرد جس عورت کو
نکاح میں رکھتا ہے
اسے نگاہ میں نہیں رکھتا
اور جسے نگاہ می رکھتا ہے
اسے نکاح میں نہیں رکھتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Shehrozbhai
 

آو پنجابی میں بات کرتے ہیں
مینوں تیرے نال پیار ہو گیا 😜🙈🙈
اب آپ کی باری 🙊🤠🤠

Memes & Satire image
S  : Suchii yaR 😔 - 
Jumma mubarak
S  : Assalam U Alaikum everybOdy jUmma Mubarak 💕 - 
Shehrozbhai
 

کیا ایک لڑکی 10منٹ 🙏🙌
چپ😷 رہ سکتی سچ بتانا
yes/no😝😝
Me :Nooooooo

Life Advice image
S  : Beshak 💕 - 
Memes & Satire image
S  : Waah re taalbaano 😍 -