جانم
میں تمہاری گود میں اپنا سر رکھ کر تمہارے ہاتھوں کی لکیروں کو چومنا چاہتا ہوں اور تمہیں بتانا چاہتا ہوں کہ میں تم سے کتنی محبت کرتا ہوں ♥
🔥🔥منزل بدلے یا وقت ہم تو اپنا مقام پائیں گے 💗💕
MurshiD 😎😎
جو سمجھتے ہے خود کو بادشاہ انھیں ھم اپنے دربار میں نچایں گے..
#___🔥🔥
آ جاؤ سارے!!!
اپنے اپنے janu کے لئے ایک شعر ہو جائے😍❣️
جس کا کوئی نہیں وہ میرے لئے لکھ دے😍🙈😁😁
میرا آج کا سوال؟
َمیرے دماغ میں جو پیسے ہیں
انہیں کس طرح اپنے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کروں؟ 😒🙄🤔
کیسے کروں ثابت کہ بہت یاد آتے ہو تم
احساس تم سمجھتے نہیں بتانا ہمیں آتا نہیں💜
مجهے کیا خبر وہ عشق تها،نماز تهی کہ، سلام تها
میرا اشک اشک تها مقتدی، تیرا حرف حرف امام تها
😂
🔥بُرا ہی سہی، مگر کُچھ لوگ
ہمارے بارے میں سوچتے بُہت ہیں✌😁
ﺩﻝ ﺳﮯ ﺍﺗﺮﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﻣﻮﻗﻊ
ﺍﻭﺭ ﺩﯾﻨﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ
ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺧﻮﺩ ﻧﮧ ﺍﺗﺮﺍ ﮨﻮ
ﺑﻠﮑﮧ ﺳﻠﭗ ﮨﻮ ﮐﮯ ﮔﺮ ﭘﮍﺍ ﮨﻮ😶
ہری ڈی پی لگانے والوں سامنے آؤ ذرا
اور بتاؤ قائد اعظم کون سا سگریٹ پیتے تھے؟😅🙄
ہم نے دنیا میں صرف عزت کمائ ہے ۔۔۔❤
تعلق کا اندازہ تم جنازے سے لگا لینا ۔۔۔🔥
ہم نے تین بچوں کے نام تک سوچ لیے تھے پھر
چھوٹے بچے کے نام پہ اختلاف ہوا
اور اس نے مجھے بلاک کر دیا 😂😝😜🚬😎🙏🏻👌🏼🔚🥊🥊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain