Damadam.pk
Shehrozbhai's posts | Damadam

Shehrozbhai's posts:

Shehrozbhai
 

#بھروسہ"______" #رکھو ہماری"_____" #دوستی پر "_____"
#ہم کسی"_______" کا #دل دکھایا "_______"#نہیں کرتے
#آپ اور"_______" #آپ کا انداز"_______" #اچھالگا "_____"
#ورنا ہم"______ #کسی کو "____"#دوست بنایا"_____" #نہیں کرتے ______😊😍�
💞💓💕💖

Shehrozbhai
 

کیا لڑکیاں بھی لڑکوں کو دیکھ کر کہتی ہیں
بچہ چیک کر بچہ؟ 😂😂😂
No jhoot

Shehrozbhai
 

واٹسپ نمبر دے دو صرف سٹیٹس دیکھوں گا ۔۔🙃🙈🥺

Shehrozbhai
 

زائقہ الگ ھے میرے لفظوں کا
کوئی سمجھ نھیں پاتا کوئی بھلا نھیں پاتا

Afsos 😔😔
S  : Afsos 😔😔 - 
Shehrozbhai
 

asked a question in ludo star legends 🎲.
حضرت واصف علی واصف سے کسی نے پوچھا ،
کیا نبی کریم صَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم کریم زندہ ہیں ؟
آپ نے انتہائی سادگی سے جواب دیا ،
اگر سیّدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم زندہ نہیں ہیں تو خدا درود کس پر بھیج رہا ہے ؟
صَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم

Shehrozbhai
 

Red Lipstick 💄
Black Dress 🖤
Colorful churiyan 👀
Jhumkay 🌚
Munda Barbad 🔥🔥...
GirlS weapon 😂

Memes & Satire image
S  : Post by shehroz - 
Shehrozbhai
 

جب تک میری شادی نہیں ہو جاتی یہ بھی میری ہے وہ بهی میری ہے 🤣🙈
تم کیا دیکھ رہی ہو تم بھی میری ہو 😜🙈
̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊

Shehrozbhai
 

بتاو
کبھی جھوٹی محبت ہوئی 🥱🤐
کیونکہ سچی محبت تو تمہیں روز ہو جاتی ہے😒😒

Shehrozbhai
 

آپ اگر مجھ میں کوئ عیب دیکھیں تو مجھ سے ہی کہیں کسی اور سے نہیں
کیونکہ میں نے ہی خود کو بدلنا ہے کسی مائ کے لال میں اتنی ہمت کہاں

Shehrozbhai
 

بر صغیر میں بچہ زیا دہ کھانے لگے تو گھر والے سمجھنے لگتے ہیں
بڑا ہو کر سیا ستدان بنے گا

Shehrozbhai
 

زادی کی کبھی شام ہو نے نہیں دیں گے
شہیدوں کی قربانی بد نام ہونے نہیں دیں گے۔

Shehrozbhai
 

سے بچھڑ کر تم سا ڈھونڈ رہا ہوں ۔۔۔۔۔۔
💦💔پاگل ہوں پھر بے وفا ڈھونڈ رہا ہوں۔۔۔۔۔

Shehrozbhai
 

سب محبتیں ایک جیسی نہیں ہوتیں
کُچھ بہت خاموش ہوتی ہیں
اتنی خاموش کہ اُنکی آواز صرف خُدا کو سُنائی دیتی ہے
کیونکہ ہم میں سے کُچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں
جو بےحد ٹوٹنے کے بعد بھی یہ ظاہر نہیں ہونے دیتے
کہ وہ تکلیف میں ہیں
وہ پھر بھی مُسکُراتے ہیں
بے حد مُسکُراتے ہیں
اُنکے چیخنے کی ،ٹوٹنے کی ، بے آس ہونے کی آواز
کسی کو سُنائی نہیں دیتی
بظاہر رونقوں اور زندگی سے بھرپور نظر آنے والے یہ لوگ
سب سے زیادہ حساس ہوتے ہیں
جو ذرا سی بات پہ ریزہ ریزہ ہو جاتے ہیں
لیکن وہ رب سب جانتا ہے
وہی ایسے لوگوں کی تنہائی اور کرب کا رازدار ہوتا ہے
تبھی تو وہ محبت کرنے والوں کی آنکھ کی نمی میں رہتا ہے
اس لیے محبت کرنے والوں میں عجیب سی کشش ہوتی ہے..!!!

Shehrozbhai
 

بس دل جیتنے کا مقصد رکھو _________🌳
دنیا جیت کر تو سکندر بھی خالی ہاتھ گیا تھا 🌸

Shehrozbhai
 

___ سمجھنـے والا ہی میرا مرتبہ سمجھتا ہــے
سو فرق نہیں پـڑتـا،کون کـیا سمجھتا ہــے ___ "
#🔥shehzoo😎

Shehrozbhai
 

لوگ پوچھتے ہیں وہ میرا کیا لگتا ہے؟
کوئی گناہ کیا تھا، اسکی سزا لگتا ہے. 😬🤣✌️

Reality ✌️
S  : Reality ✌️ - 
Life Advice image
S  🔥 : Jo bt h ✌️ -