تپتے صحرا کی مسافت سے ڈرے ہو تو سنو!!!! میں ابھی اشک بہاؤں اسے جل تھل کردوں؟؟؟ میری آنکھوں کی صدا سنتے ہیں سارے موسم تم کہو تو میں کڑی دھوپ کو بادل کردوں؟؟؟ اس قدر عشق چمکتا ہے میری آنکھوں میں آنکھ بھر کے میں دیکھوں تجھے؟ پاگل کردوں؟؟
میں بھی ناکچھ کھاتے ھیں ناپیتے ھیں کیوں! کیونکہ اللہ تعالی دیکھ رھا ھے کاش یہ احساس گناہ کرتے ھوۓ پیدا ھوجاۓ اے اللہ پاک توہی ھمیں تنہاٸ کے گناہوں سے بھی بچالے۔آمین