Damadam.pk
Shehrozbhai's posts | Damadam

Shehrozbhai's posts:

وہ میرے بالوں کو بگاڑتی رہتی ہے 🙄🙄😒
کہ کسی اور کو پسند نہ آجاؤں میں 😍🥰😘
S  : وہ میرے بالوں کو بگاڑتی رہتی ہے 🙄🙄😒 کہ کسی اور کو پسند نہ آجاؤں میں 😍🥰😘 - 
Beautiful People image
S  🔥 : کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ ہم تم سے تم کو مانگیں اور تم مسکرا کے کہو کہ اپنی - 
پروں سے باند کر پتھر مجھے اوڑاتا ہے
عجیب شخص ہے پھر تالیاں بجاتا ہے
S  : پروں سے باند کر پتھر مجھے اوڑاتا ہے عجیب شخص ہے پھر تالیاں بجاتا ہے - 
Shehrozbhai
 

آج ایک لڑکی نے یہ کہہ کر ریجکٹ کر دیا
تم جتنے کیوٹ ہو تمہارا بہت جگہ چکر ہوگا😢

Allah rehEm karEn hamaRe mulk pakistan paR
S  : Allah rehEm karEn hamaRe mulk pakistan paR - 
Shehrozbhai
 

یامالک الملک مسجد اقصیٰ کی رونقیں اجاڑنے والوں کو نشانِ عبرت بنا دے آمین 🤲🏻

Shehrozbhai
 

بابا جی اپنے ایک تازہ بیان میں فرماتے ہیں کہ
آجکل کے بچوں کا دھیان پڑھنے پر کم
اور پڑھانے والی پر زیادہ ہوتا ہے😍🤣😂🙈

Hmmm2 jO bt h
S  : Hmmm2 jO bt h - 
Shehrozbhai
 

Right side پر
پھر left سائیڈ پر 🙈 🙉🙉
پھر گود میں اُٹھا کے گلے لگانا
🙈🙈Ufff
کتنا مشکل ہے
?
?
?
?
روتے بچے کو چپ کروانا 😂
تسی کی سمجھے سی ۔۔۔
نہ نہ ۔۔۔
۔
توبہ کرو ۔۔
شریف بندے دی پوسٹ جے۔۔۔۔😘🥰🥰
😁😁😁

Shehrozbhai
 

اے لا پرواہ لڑکی! سُن، خیال رکھا کر اپنے ”پیروں“ کا
اِن کے نیچے ”جنت“ ہے میرے معصوم سے بچوں کی ..😍

Shehrozbhai
 

چھوٹا بھائی ارتغرل ڈرامہ دیکھنے کے بعد پیچھے پڑا ھے کہ مجھے گھوڑا خرید کر دو ھم سب پریشان ہیں کہ بعد میں حلیمہ نہ مانگ لے 😜😂

Shehrozbhai
 

ربُّ العالمِین" تک پہنچنے کیلئے
"رحمتہ اللعالمین" کی پیروی ضروری ہے۔❤️

Ishk ne kiya se kia jaldi mekO😔
S  : Ishk ne kiya se kia jaldi mekO😔 - 
Shehrozbhai
 

میں اس سے زیادہ خوبصورت ہوں🙂💯❤️
جس سے آج کل چل رہی ہے محبت تمہاری 😒✅🖤

Shehrozbhai
 

ہم ذات سے باہر شادی نہیں کرتے💍💍
البتہ بات ضرور کر لیتے ہیں 😌
کڑوا سچ💔

Shehrozbhai
 

سر کُچلنے سے مجھے ظلمِ ستم یاد نہیں
کون کہتا ہے مجھے اپنا صنم یاد نہیں
میں تو روتا ہوں کبھی یاد اُسے کرتا ہوں
تم تو دیتے ہو مجھے اِتنا قَسم یاد نہیں
روز لکھتے تھے صنم دل کا کلیجہ لےکر
آج لکھنے سے مجھے رسمِ کلم یاد نہیں
کل جو کہتے تھے وہی بھول گئے ہو دیدار
آج کہتے ہو مجھے رنجِ شغم یاد نہیں

Jokes image
S  : Oyy meri begham 🤣 - 
Shehrozbhai
 

🌼💕" جو" کرتے" ہیں"_______ محبت💗🌼💕
💗🌼💕"وہ " کبھی" ستایا " نہیں"_______ کرتے💗🌼💕
💗🌼💕"دیتے" ھیں" جان"________ مگر💗🌼💕
💗🌼💕" آذمایا " نہیں" _______ کرتے💗🌼💕
💗🌼💕" ہر "حال " میں" رکھتے"_____ ہیں💗🌼💕
💗🌼💕" محبت " کا "_______بھرم💗🌼💕
💗🌼💕" کسی" کے" کہنے"______پر💗🌼💕
💗🌼💕"چھوڑ "جایا " نہیں"______ کرتے💗🌼💕
💗🌼💕" ایک" بار " جو " کر" لیتے"_____ ہیں💗🌼💕
💗🌼💕" وعدہ " آنے"_______کا💗🌼💕
💗🌼💕" شعلوں" پہ" چل" کے" آ "جاتے"_____ہیں💗🌼💕
Sad shehroz💗🌼💕" گھبرایا " نہیں"________ کرتے💗🌼💕

Shehrozbhai
 

بغیر نئے کپڑوں کے عید منانے میں کوئی شرم نہیں
شرم تو بغیر روزوں کے عید مناتے وقت ہونی چاہئے
🙏

Shehrozbhai
 

دراز پلکیں وصال آنکھیں
مصوری کا کمال آنکھیں
شراب رب نے حرام کر دی
مگر کیوں رکھی یہ حلال آنکھیں
ہزاروں ان سے قتل ہوئے ہیں
خدا کے بندے سنبھال آنکھیں💓💓