اُسے اِک سلطنت، اِک راجدھانی چاہیے تھی
محبت میں بھی، اُس کو حکمرانی چاہیے تھی🔥
بچھڑنے کا، وہ پہلے سے تہیہ کر چکا تھا
اُسے میری طرف سے، بدگمانی چاہیے تھی😔🍁
#ھم اپنی #ذات میں ایسا ---- #کمال رکھتے ھیں 😎
کہ #لوگ بے وجہ #ہمارا ------ #خیال رکھتے ھیں😉
آج تم نے ایک معصوم کا دل توڑا ہے😭
اب اس دل ٹوٹنے کی آواز تمہیں ساری زندگی سنائی دیں گی🤣
مجھے آج تک سمجھ نہیں آیا
یہ جو لڑکیاں نقاب پر ہاتھ رکھ کے چلتی ہیں
یہ پانچ روپے کی پن کیوں نہیں لگا لیتی؟😂😂😂
Ubb me kisi kO bhi like comment k lye nahi kEhta kasam se yar dil tordiya damdam walo ne 😭😔
بچھڑ کر راہ عشق میں اس قدر ہوئے تنہا
تھکے تنہا، گرے تنہا، اٹھے تنہا، چلے تنہا
کیا لیں گئے🤔
چائے☕ یا میرا فون نمبر ☎️
نوٹ : چائے میں زہر ہے😂😉🤣
اتنا پانی افریقہ میں نہانے کے لیے نہیں ملتا جتنا پاکستانی افتاری میں پی جاتے ہیں
دل ہی اٹھ گیا ھے ہر چیز سے سوائے کھانے پینے سونے گھومنے اور موبائل کہ۔۔🙄😏😜😂
عورتیں کہتی ہیں کہ مرد بیوقوف ہوتے ہیں...
پھر کہتی ہیں
ہم مردوں سے کم ہیں کیا.....؟🤣🤣🤣🤣🤣🤫
امریکہ اور چائنہ کی لڑکیاں سانپ پکڑتی ہیں
اور ہماری نمونیاں چھپکلی سے بھی ڈر جاتی ہیں 😂😁
بیٹھنے کے انکے ساتھ بہانے چلے گئے۔😔
اٹھ کر وہ یوں گئے کہ زمانے چلے گئے۔💔
بےقصور بھی تھے اس کی محبت کے وفادار بھی تھے..
😊
پھر کیوں?
یار بھی روٹھا۔۔ ساتھ بھی چھوٹا۔۔ اور دل بھی ٹوٹا..💔
میں تو سنگل ھوں🥴
میں تو یہ بھی نھیں کہہ سکتا
عید آگئ 😍
میرا یار نھیں آیا🥴
میـری یہـی کوشـشـں ہوتی ہے کہ مجھ سے جڑئے لـوگ ہمیشہ خود کـو خاصں سمجھیـں اور میں ان کـی مـوجـودگی خاصں سـے خاصـں تـر بنا دوں لیکن جب وہ خـاصـں بن جاتے ہیـں تو مجھـے عـام سے عام تـر بنا دیتـــے ہیـں🦋
مرد کے پاس چاہے سات سمندر کے خزانے ہی کیوں نہ ہو۔اگر اس کے دل میں عورت کیلئے عزت اور نظر میں احترام نہ ہو۔توساری کائنات کی دولت بھی عورت کو خوش نہیں رکھ سکتی۔👫
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain