Damadam.pk
Shehrozbhai's posts | Damadam

Shehrozbhai's posts:

Shehrozbhai
 

میں اب ہنسنے کی اداکاری کر لیتا ہوں
لوگ اب رو پڑتے ہیں میری طرف دیکھ کر 🖤

Shehrozbhai
 

موت انسان کے جسم کو آتی ہے کردار کو نہیں اس لئے اپنے کردار کو بہتر بناؤ تاکہ مرنے کے بعد بھی یاد رہو🌺

Shehrozbhai
 

عورت اپنی زندگی میں محبت کرنے والے کو تو بھول سکتی ھے لیکن عزت کرنے والے کو کبھی نہیں بھول سکتی کیونکہ ہمیشہ محبت سے زیادہ عزت کا پلڑا بھاری رہتا ھے 🖤🔥🙂
ShehrOz writEs

Shehrozbhai
 

کیا لڑکیاں بھی
لڑکوں کو پٹانے کی
کوشش کرتی ہیں🤔😂😁
جھوٹ مت بولنا ۔۔۔۔

Social media post
S  : POst by mE ❤️❤️ - 
Islamic Quotes image
S  : AlwiDaa RAMZAN ,😭 - 
Sad Poetry image
S  : Right ⭐ - 
Shehrozbhai
 

تجھے دیکھتے ہی کر دی رب سے یہ آرزو۔۔🥺
آل تو جلال تو آئی بلا کو ٹال تو۔۔🤣😁🙊

Shehrozbhai
 

آج میں ایک لڑکی کو پرپوز کیا،، اس نے مجھے تھپڑ مارا👊🏻 اور گالیاں نکالیں🧐🧐
تو کیا اب میں انکار سمجھوں🤔😒😔😌😌

Shehrozbhai
 

کیا ہی خوبصورت دور تھا جب عید کارڈ شعر کے ساتھ بھیجا جاتا تھا
عید آئی ہے ..............زمانے میں
میرا دوست گر کیا غسل خانے میں
کسی کو اور کوئی شعر یاد ہے؟؟

Shehrozbhai
 

چین کے ایک شاعر نے کیا خوب کہا ہے🤓😅
我在你眼中看到愛
看到你,我發😂

چھوڑو محبت کو آجاؤ چرس پیتے ہیں
S  : چھوڑو محبت کو آجاؤ چرس پیتے ہیں - 
Shehrozbhai
 

دنیا میں 206 ممالــک اور 4200 مـــذہب ہیں لیکن اللہ نے ہمیں دین اسلام اور محمدؐ کا امتی بنایا ۔۔۔
❤️الحمدللہ❤🍂

Shehrozbhai
 

ج کل کہ ڈاکٹرزآ-💉
سانس لو - پھر سے لو😒
تھوڑا لمبا سانس لو-
اور 500 دو😋 😁

Shehrozbhai
 

کوئی بھی نہیں تھا میرے پاس دلاسے کیلئے*
*میں اپنی ہی بانہوں میں سر رکھ کے رو پڑا*

Romantic Poetry image
S  : Post by SDB💞💞 - 
Islamic Quotes image
S  : Beshak 💞 - 
Jokes image
S  🔥 : Faradan tO h 🤣🤣 - 
Beautiful Structures image
S  🔥 : POst by SDB 💞💞💞 - 
Jokes image
S  : Haqiqat h yar🤣 -