موجودہ حالات میں کسی سے بحث مت کریں اگر کوئی کہے کہ ہاتھی 🐘اُڑتا ہے تو کہہ دیں بالکل اُڑتا ہے
ہم ایسی قوم ہیں کہ جو دیوار پر ہی لکھ دیتے ہیں
کے
دیوار پر لکھنا منع ہے
😂🤣🤣
بوجھ اُٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں ہم پہ اتنا بوجھ نہ رکھیو،۔
اے پروردگار ہم گناھوں پہ درگُزر فرما اور ہمیں بخش دے اور ہم پہ رحم فرما تو ہی ہمارا مالک ھے ہمیں کافروں پہ غالب فرما #آمین_یا_رب_العالمین 🤲
*کہاں ساری زندگی کے گناہ اور کہاں ٣٠دِن میں بخشش 🙂✨ کون دیتا اتنا بڑا پیکج*
_صرف اور صرف_
*👈❤ اللّهﷻ ❤👉*
میری نظر میں آج بھی اگر کشمیر سے کرفیو هٹا دیا جاے تو امید هے کے اللّٰه ربُ لعِزّت بۂت رحم کرنے والا هے،وه پوری
دنیا سے اس عزاب کو ختم کر دیں گے. انشاءالله،
کون کون میری اس بات پر اتفاق کرتا هے،
دنیا کی بہترین مصروفیاتــــــ❤️
" نبی کریم #ﷺ پر درود بھیجنا ہے🥀
جمعہ مبارک
نا_کے_ضرورتیں_ضروری_ہیں_لیکن 💜💜
#یا_رسول_اللہ_صلی_وسلم_آپ_سے_ضروری 💜
#تو_زندگی_بھی_نہیں
وہ عشق ہی کیا جو کسی کے چہرے سے ہو🙈🙈
مزہ تو تب ہے ۔جب محبت ہو کسی کی باتوں سے💓💓
خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظر وں میں# ,,,,💔❣🖤
مگر #نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ھے ,,,💔❣🖤
پوری دنیا ہار چکی ہے اے میرے پاک پروردگار تجھے تیری بادشاہی کا واسطہ ہے اس وبا کو ختم کر دے
🙏🏻😔😓
تاریخ گواہ ہے -" 😂
میں جب بھی پوسٹ کرتا ہوں -"
تو سب دل میں کہتے ہیں آگیا شہزادہ..🙈😂😂😂
نظر کمزور ہو گئی ہے
اب تمہیں قریب آنا ہو گا
تشریح: شاعر بوڑھا ہونے کے باوجود اپنی حرکتوں سے باز نہیں آرہا
🙄🙄🙈
یا اللّٰہ کُل کائنات تیری ہے
مگر ہماری کُل کائنات تو ہی ہے
بس تو ہم سے راضی ہوجا !!!
#JummahMubara
بابا جی کہتے ہیں کہ مزاحیہ پوسٹ کرنا بھی سنگل
ہونے کی نشانی ہے،
شادی شدہ جب بھی بات کریں گے سڑی ہوئی ہی کریں گے 😄😂😹
سرکاری ہسپتال میں جان سے ہاتھ دھونے اور
پرائیویٹ ہسپتال میں مال سے ہاتھ دھونے سے بہتر ہے گھر میں صابن سے ہاتھ دھو لیں😂😆😀
16 رمضان المبارک
فتح مکہ کا دن........
یہ اسلام کی سب سے بڑی کامیابی تھی
❤❤❤❤
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
😭😭😭
ڈاکٹر عافیہ صدیقی
امریکہ میں وفات پاگئیں....
مجھے ”کن فیکون“کے لفظ سے عشق ہے
زندگی میں ساری باتیں ہی اس پر آکر رک جاتی ہیں
کہ جب ”اللہ“ کہتا ہے ہو جاٶ,تو بس وہ ہو جاتی ہیں
کوئی بھی بدصورت نہیں ہوتا
نماز سب کو خوبصورت بنا دیتی ہے...❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain