Damadam.pk
Shehrozbhai's posts | Damadam

Shehrozbhai's posts:

Shehrozbhai
 

میری جیب میں پھول ہے اسلحہ تو نہیں
تمہارے گھر افطار ی پر آجاؤ کوئی مسئلہ تو نہیں🙂

Shehrozbhai
 

اور وہ رب توبہ کا در کبھی بند نہی کرتا❤✨

Shehrozbhai
 

قیامت کا دن ھوگا
ھر انسان پُکارے گا نفسی نفسی اچانک ایک آواز آئے گی
یاربّی اُمّتی اُمّتی
وہ ہستی حضرت مُحَمَّد ﷺ ہونگے

Shehrozbhai
 

400 روپے کلو مرغی کا گوشت لینے سے بہتر ہے بندہ یہی 400 کسی بچے کو دے کر محلے سے چار مرغیاں اٹھوا لے وہ بھی دیسی😎😏

Shehrozbhai
 

اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے 🤔
کہ لڑکیاں جب عداس ہوں وہ مٹی کھاتی ہیں 😓
🤣🤣😂

Shehrozbhai
 

جس رب کا یوسف اتنا خوبصورت تھا
تو سوچو اس رب کا محبوب مُحَمَّد ﷺ کتنا خوبصورت ہوگا.❤️

Shehrozbhai
 

😀😀
لڑکا: کیا کر رہی ہو
لڑکی: ابھی وضو کیا ہے نماز پڑھنے لگی ہوں
اور آپ کیا کر رہے ہیں
لڑکا: میں مارکیٹ میں آپ کے پیچھے پیچھے تسبیح کر رہا ہوں😂😂

Shehrozbhai
 

کسی کو جھوٹی اُمید کے سہارے لگا کر اُسے
اپنے ساتھ باندھے رکھنا اور پھر اُسے مجبوری کا نام دے کر چھوڑنا ،
پھر اگر تُمہاری وقت گُزاری کے چکر میں وہ ڈپریشن کا شکار ہو جائے ، اذیت میں رہے ، رب کے سامنے روئے ، زندہ ہونے کے با وجود مر جائے ، خُوشیاں خود پر حرام کر لے تو یاد رکھنا ؛ یہ بھی گُناہِ کبیرا ہے جس کا کُفارہ تُم زندگی بھر ادا نہیں کر پاؤ گے😢

Shehrozbhai
 

سنو لڑکیوں
روز روز کے میک اپ سے جان چھڑاؤں
ماسٹر پینٹ کرا کے سالوں تک موج اڑاؤں
😂😂😂😂

Shehrozbhai
 

𝐃𝐫𝐨𝐩 𝐀 𝐇𝐞𝐚𝐫𝐭 𝐅𝐨𝐫 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝(ﷺ)..🥀❤😊

Shehrozbhai
 

ہم بھی جائیں گے ان گلیوں میں
جن گلیوں میں محمدؐ کی خوشبو ہے❤
ان شاءاللہ
🙃 💖

Shehrozbhai
 

🌺🌸🌺🌸🌺
*پسند کی شادی ضرور کرو*
*یہ اپکا حق ھے لیکن*
*اسکی قیمت بابا کی عزت نہ ہو*
*کیونکہ*
*ھر شوہر کے لیے*
*اپنی بیوی تو ملکہ نہیں ہوتی*
*لیکن ہر بابا کے لیے*
*اسکی بیٹی شہزادی ضرور ہوتی ھے*😎🥰

Shehrozbhai
 

گرلز سے سوال
۔
بوائز شلوارقمیض میں ہینڈسم لگتےہیں یا پینٹ شرٹ میں؟❤️🥀

Shehrozbhai
 

آؤ مذاق کرتے ہیں..
لڑکیاں بہت پیاری ہوتی ہیں.😂😂
اب آپ کی باری..😁

Shehrozbhai
 

گرلز : داڑھی والا یا شیو والا.. 😂
😂🙈
#بوائز: پتلی یا موٹی۔۔😉🤣🤣??

Shehrozbhai
 

آپ مجھے جاننے کا #دعوی کرتے ہیں🙄
ارے آپ تو میرے نام کا #مطلب بھی نہیں جانتے😏✌🔥
#___. شہروز کنگ 👑🍀❤️

Shehrozbhai
 

ڈر کے آگے جیت ہے
رمضان کے آگے عید ہے
😛🤔

Shehrozbhai
 

کیا میاں اور بیوی کا ایک ہی برش سے دانت صاف کرنے سے پیار بڑھے گا🤔
اپنی راۓ دیں🙈🤣

Shehrozbhai
 

رات کو میں نے “اُس“ سے پوچھا۔۔۔
بتاؤ تمہیں نيند زيادہ پسند ہے يا میں؟🤔
آج صبح11 بجے رپلائى آيا🙄
“صِرف تُم”😋😘🤣🤣

Shehrozbhai
 

انگریزی کو بلی🐈 میں کیا کہتے ہیں
جس کا جواب ٹھیک ہوا 200 کا لوڈ ملے گا 🙈😘