بھاڑ میں جائے من پسند شخص!!
جو میرا بنے میں اس پہ قربان❤️
*چونا نمبر 302
"جانو کھانا وقت پر کھایا کرو
بھوکے تم رہتے ہو کمزوری مجھے ہو جاتی ہے" 😂🙈
😎
💚محمد💚
💕صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم🌹💕
.
.
.
اسے خوبصورت نام نہئ ملا
کبھی پکوڑے کو
روح افزاح میں ڈبو کے کھائے ہیں۔۔۔۔۔۔؟🤔🤔🤔🤔
محبت تو بس ایک احساس ہے
جس سے ہوجاے وہی خاص ہے 😊❤🌍
خدا کرے کبھی شکن تک نہ آئے تیرے ماتھے پر۔۔۔
میری آنکھیں تجھے ہر دور ميں مُسکراتا دیکھیں۔۔۔۔❣️
The world is angry with me on this thing 👊🔥🥰
🔥 🔥
is not included in my nature to bow my head Q
دودھ ابل کر گرنےکی آخری سٹیج پہ ہو
آپکی نظر پڑے اور آپ جھٹ سے چولہا بند کردیں تو
تھوڑی ہیرو والی فیلنگ آتی ہے۔۔۔؟🤣🤣🤣
کل میں اپنی بیوی اور بچوں کی یاد* میں رو رہا تھا 😭😢
تبھی امی نے چپل مار کر کہا😒😢
*کمبخت پہلے شادی تو کر لے..* .😂😜🤣🤣🤣
ہمــــــارے بزرگــــــــــــــــــ🥀🥀
ہم اکثر سنتے ہیں کہ ہمارے بزرگوں نے اچھے وقت دیکھے ہیں اور اچھی خوراک کھائی ہے جس کی وجہ سے ان کی صحت اچھی ہے🌞
وہ ہم سے زیادہ باہمت ہیں۔ آپ کے خاندان میں جو بزرگ ہوں گے کہیں نہ کہیں وہ بھی ایسے ہی ہوں گے۔ میں نے کچھ بزرگ خواتین کو دیکھا ہے کہ ساٹھ ستر سال کی عمر کے باوجود ان کے بال گھنے اور سیاہ ہیں۔ وجہ پوچھیں تو کہتی ہیں کہ !!
☑️ کبھی فکر یں نہیں پالیں.
☑️ راضی بہ رضا رہے.
☑️ اتنی ہی عمر کے بہت سے افراد کی نظر ٹھیک ہے.
☑️ سماعت قائم ہے.
☑️ وہ کئی کئی میل پیدل چل...
بس وہ چار لوگ مل جائیں
قسمیں گولی مار دینی ہے جنکے بارے میں امی کہتی ہے
چار لوگ دیکھیں گے تو کیا کہیں گے 😡😠😵🙃😜😂😋😎😇
____میری دوستی کا باغ چھوٹا مگر
پھول سارے گلاب رکھتا ہوں____!!
❤__دوست__❤
!!___کم ضرور ہیں ،مگرجو دوست
رکھتا ہوں لاجواب رکھتا ہوں___!!🌺
Shehroz
محبت میں پاکیزگی ہونا لازمی ہے
اور محبت میں پاکیزگی نکاح سے پیدا ہوتی ہے🥀❤️
اک دم سے میری آنکھ کا نظارہ بدل گیا۔۔
جب وہ ٹھیک ہو کے دوبارہ بدل گیا۔۔
باتیں بدل گئی وہ لہجہ بدل گیا۔۔
پھر وہ سارے کا سارا بدل گیا۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain