کیا تعریف کروں اس ظالم کے حسن کی🥰
پوری کتاب تو بس ہونٹوں پر ختم ھو جاتی ھے😘🙈
میں چاہتا ہوں کسی لڑکی کو کال کرکے پورا_دن اس سے نعتیں سنتا رہوں😂 ہے کوئی ایسی نیک لڑکی جو خود بھی ثواب کمائے اور مجھے بھی ثواب مل جائے۔ 😁😜😜🤭
سنو لڑکیو....!
میک اپ کی قدر کرو
یہ تمھے ماسی سکینہ سے
ظالم حسینہ بنا دیتا ہے
🌹مجھے حرف حرف نہ لکھ کر رکھ، مجھے بس زبانی یاد کر ❤
❤تیری داستاں میں نہیں ہوں میں، مجھے دھڑکنوں میں تلاش کر
مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں🔥
لوگ لمحوں میں چھوڑ دیتے ہیں💔
مجھے ایک گہری نصیحت کریں جو آپ نے زندگی سے سیکھی ہو اور اس میں تلخ حقیقت ہو. 😊
وہ پوچهنا یہ تها کے
بلاک کرنا حلال هے کے حرام.؟؟
😐 🤔😆😂 🥀 🍀 ❤
میں لعنت👊 بھیجتا ہوں اس شخص 🙇پر
جس نے لڑکی👸 بن کے مجھے راتوں 👀کو جگایا 😴🤑🤓
کیا پانی میں ایلفی
ڈال کے پینے سے
😂😂دل جڑ جاۓ گا؟❤❤🤔🤔🤔
شیطان کو انگلش میں ٹرمپ😂😂
ہندی میں مودی😂😂
اور اردو میں کیا کہتے ہے؟؟؟😴
میں اتنا شریفــــــــ لڑکا ہوں ☺
لڑکیوں کــــو دیکھتـــــے ہی
ایکـــــــ آنکھ بنــــــــد کر لیتا ہو 😂😂😂😍😍😍😁😁😁
سنو!
اپنا نمبر دو 📞📞
رمضان آ رہا ہے
میں ٹائم پہ اٹھا دیا کرو گا🙈🙈
زندگی میں کچھ لوگ خوشبو کی مانند ہوتے ہیں
ساتھ نہیں ہوتے
پاس نہیں ہوتے
نظر بھی نہیں آتے
لیکن
ان کی چاہت
ان کا خلوص
ان کی باتیں
تا عمر ہماری سوچ میں
ہمارے الفاظوں میں
زندگی کے ہر پہلو میں مہکتے رہتے ہیں !
💓میرے سجدوں کی دعائیں تم کیا جانو 💘,,
💔سر جھکا تو تیری خوشی مانگی اور ہاتھ اٹھا تو تیری زندگی مانگی
مجھے کسی سے محبت نہیں سوا تیرے
مجھے کسی کی ضرورت نہیں سوا تیرے❤
یا اللہ تجھے شب برات کی مقدس رات کا واسطہ ہم سب مسلمانوں کو قبر کہ عذاب سے محفوظ رکھنا مرتے وقت کلمہ نصیب فرمانا 😔 آمین
🥀💜
Ap sUb kO mErI taRf sE shabE baRat bhIt bhIt mUbaRak hO ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain