Damadam.pk
Shehrozbhai's posts | Damadam

Shehrozbhai's posts:

عقیدت ہو یا محبت۔
دھیمے لہجے میں ہی جچتی ہے 💞
S  : عقیدت ہو یا محبت۔ دھیمے لہجے میں ہی جچتی ہے 💞 - 
خدا اس کو تمہارا محرم بناۓ
جس نا محرم کی محبت میں تم گرفتار ہو...💚
S  : خدا اس کو تمہارا محرم بناۓ جس نا محرم کی محبت میں تم گرفتار ہو...💚 - 
عبادتیں اور تقدس اپنی جگہ ۔۔🍂
لیکن یو کسی کا دل دکھا کے جنّت نہیں ملتی ۔۔🍂
S  : عبادتیں اور تقدس اپنی جگہ ۔۔🍂 لیکن یو کسی کا دل دکھا کے جنّت نہیں ملتی ۔۔🍂 - 
Shehrozbhai
 

میں کافی دنوں سے نوٹس کر رہا ہوں😐
جیسے جیسے روزے گزر رہے ہیں🤔
عید قریب آتی جا رہی ہے🤣🤣🤣
آپ کا کیا خیال ہے 🙊

چائے ☕ کے ساتھ بسکٹ یہ سبق دیتا ہے
S
کسی میں اتنا ڈوبو گے تو ٹوٹ جاؤ گے
S  : چائے ☕ کے ساتھ بسکٹ یہ سبق دیتا ہے S کسی میں اتنا ڈوبو گے تو ٹوٹ جاؤ گے - 
بس وہ میری بیوی بن جائے 
🙈🙈اپنے ہاتھوں سے افطاری کرایا کروں گا
S  : بس وہ میری بیوی بن جائے 🙈🙈اپنے ہاتھوں سے افطاری کرایا کروں گا - 
Shehrozbhai
 

میں تو 5 شادیاں کروں گا
2 پاؤں دبائیں گی 2 ہاتھ
😍 😂😂😜😛

Shehrozbhai
 

بینگن جیسی رنگت پہ اتراتی ہے ، یہ زیادتی ہے
پوڈر کے دو ڈبے روز لگاتی ہے ، یہ زیادتی ہے🐍

Shehrozbhai
 

ہے بہت دور سے سنا آتے ہیں لوگ دیدار کے لیے..
_صاحب_
سجا ہوتا ہے جب انسان سفید جوڑے میں.🙁۔

Shehrozbhai
 

❃اے ہم سفر میں تجھ سے شکایت بھی نہ کروں
اب ساتھ چھوڑنے کی ادا عام هو چکی💔
❃اب لوگ لے کے آئیں ہیں سورج خلوص کے
جب روشنی چراغ کی نیلام هو چکی 💔

Shehrozbhai
 

عورت نازک ہوتی ہے اور مرد سخت جان..،
اس کے باوجود بھی عورت مرد کا تھپڑ سہہ لیتی ہے...جبکہ مرد اس کی بلند آواز برداشت نہیں کر سکتا

Shehrozbhai
 

جو لڑکے لڑکی کے نام سے فیس بک چلاتے ہیں ان کے لیے ایک بری خبر یہ ہے کہ وہ لڑکی تو بن گئے مگر کبھی ماں نہیں بن سکتے😂

Shehrozbhai
 

جب میری دو بیویاں ہوں گی تو
ایک کے ساتھ سحری کرونگا اور
دوسری کے ساتھ افطاری🙈🤣

Shehrozbhai
 

❤❤چلے آؤ وفا کی اک نئی تجدید کرتے ہیں❤❤
❤❤بن جاو تم چاند ہم ابھی سے عید کرتے ہیں

Shehrozbhai
 

بارش کا پانی ایک پیتل کے برتن میں اکٹھا کر کے
اسے تین رات چاندنی میں رکھیں اس کے بعد اسے سر کے بالوں میں لگائیں
آپ کے بال گیلے ہو جائیں گے
😂😂😂😂
ℛℐ ᗅℒⅈ

Shehrozbhai
 

بغیر Gfوالے ہاتھ اٹھایں✋
اور لڑکیاں ان پہ ترس کھائیں🤣🤣😂😂
شکریہ😍
اور یاد رہے میرے بھی دونوں ہاتھ بلند ہیں✋🤚

Shehrozbhai
 

She. Janu koi aisa song gaa o k main pagal hoja o.
.
Me. Ek bat ...kahu .agar ijazat hai
.
Teri shakal py laanat hai...
.
Bichari shoked mai pagal hi jogye.
,😁😁😁

Shehrozbhai
 

😂بچہ: میڈم میں آپ کو کیسا لگتا ہوں؟ 🤨
میڈم: بہت پیارے لگتے ہو🤩
بچہ: تو پھر کیا میں اپنے امی ابو کو آپ کے گھر بھیجوں🤔😆
میڈم: وہ کیوں🙄؟
بچہ: کیونکہ وہ ہماری بات کو آگے بڑھا سکتے ہیں😇
میڈم: یہ کیا بکواس ہے😠😠
بچہ: ٹیوشن کے لیے میڈم آپ بھی نہ بس ٹی وی
دیکھ دیکھ کر خراب ہو گئی ہیں😂🤪🤭
😂😂😂😂

Shehrozbhai
 

یہاں شادی کا تمام سامان دستیاب ہے
میں نے دولہن مانگی تودھکے مار مار کر نکال دیا😐🤣 🙄

Shehrozbhai
 

ارطغرل کا آج کال آیا تھا اُس نے کہا ہےے پاکستان کی سب لڑکیاں میری بہنوں جیسی ہے 😝😹😹