Damadam.pk
Shehrozbhai's posts | Damadam

Shehrozbhai's posts:

Shehrozbhai
 

میرا یوں پوسٹ لکھنا اور تمہارا یوں پوسٹ پڑھنا
آئے ہائے کتنا پڑھا لکھا پیار ہے اپنا 🙈🙇🏻♀️😂

Shehrozbhai
 

میری پوسٹ پے اتنی پیاری پیاری لڑکیا آتی تھی😍
لگتا ہے سب کی سیٹنگ ہو گئی ہے 😞

Shehrozbhai
 

آج ایک پڑھی لکھی لڑکی کا اسٹیٹس پڑھا
میرا تو دماغ ہی سن ہوگیا
اس نے لکھا تھا
نہ میں شادی کرونگی
نہ اپنے بچوں کو کرنے دوں گی..
😂😂

Shehrozbhai
 

مہمانوں کے ساتھ آٸے ہوٸے بچے بھی محبوبہ
کے نخروں کی طرح ہوتے ہیں
برداشت بھی نہیں ہوتے اور بندا کچھ کہ بھی نہیں سکتا😂😂🤣🤣

Shehrozbhai
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ.....*
*محبت کے سفر میں روٹی اپنی لے کر*
*جانی پڑتی ہے یا محبوب کے گھر سےآتی ہے.....🤔.....؟؟*

Shehrozbhai
 

ہر ایک کو زندگی میں ایک بار محبت ضرور کرنی چاہیے
تاکہ اسے معلوم پڑے کے محبت کیوں نہیں کرنی چاہیے
😜😜😁😁😁😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣

Shehrozbhai
 

چھوڑو پیار، محبت، عشق💔
یہ بتاؤ " بوتل " کونسی پسند ہے 🤣😂

Shehrozbhai
 

ہمیں کیا پتا تھا کہ زندگی اتنی انمول ہے
🔥🔥🔥
کفن اوڑھ کے دیکھا تو نفرت کرنے والے بھی رو پڑے

Shehrozbhai
 

لڑکیاں جتنی مرضی برینڈڈ
کپڑے پہن لیں
ان ک عید کچن میں ہی گزرتی ہے
😂... Agree ...😂

Shehrozbhai
 

اسکا پٹرول🚘 راستے میں ہی ختم ہو گیا...😅
جو کہتا تھا فلک تک چل ساتھ میرے..😂😂
🔥💔

Shehrozbhai
 

کھبی چھپالیتے ہیں غموں کو خود میں
کھبی کسی کو سب کچھ سنانے کا دل کرتا ہے😊🥀🍂🌺

Shehrozbhai
 

کمزور سے کمزور عورت بھی طاقتور ہو جاتی ہے
جب اسے عزت دینے والا مرد ملتا ہے
🙂

Shehrozbhai
 

سامنے کھانا پینا گناہ ہے 🙄
تو کیا كنواروں کے سامنے بیگم لے کے گھومنا گناہ نہیں؟☹️😒😏😂😬🙆♂️🙆♂️🙆♂️

Shehrozbhai
 

ایک لڑکی رو رہی تھی میں نے پوچھا کیا ہوا 😟😢
تو کہنے لگی پتہ نہیں دھند میں کوئی تھپڑ مار گیا 😁😅😆
👑

Shehrozbhai
 

نظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں.....
محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں.....💔

Shehrozbhai
 

❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💔
💔ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی 💕

Shehrozbhai
 

دنیا کے 90 فیصد بیویاں شوہر کی عادتیں بدلنا چاہتے ہیں جبکہ 99فیصد شوہر بیویاں بدلنا چاہتے ہیں
😁😂😂😂🤣🤣🤣

Shehrozbhai
 

21 رمضان المبارک یوم شہادت
مولائے کائنات ، فاتح خیبر ، شہنشاہ ولایت ، ، امیر المؤمنین حضرت سیدنا علی المرتضیٰ شیر خدا رض

Shehrozbhai
 

مرشد مجھے ترکی جانا ہے😍
مرشد پاکستانی لڑکیاں زیادہ بیلنس مانگتی ہیں

Shehrozbhai
 

لڑکیوں کے پاس ایک سموثے کے پیسے ھوتے نئ😒😳
اور کندھے پر پرس ایسے لٹکایا ھوتا ھے جیسے پوری ریاست کی راج کماری ھو💃💃🤣🤣😂😂