Damadam.pk
Shehrozbhai's posts | Damadam

Shehrozbhai's posts:

Shehrozbhai
 

رمضان کا تیسرا جمعہ❤😇
اور تیسرا عشرہ مبارک ہو ❤🥰

Shehrozbhai
 

چاند تارے توڑ کے لانے والا نہیں
افطاری کے برتن دھلوانے والا چاہیئے 🙄🙈
نوٹ____ چاند میں خود ہوں اور تارے اسے دیکھا دوں گی 🤣😝

Shehrozbhai
 

بہت ہی جھوٹا دوست تھا۔۔
جو کہتا تھا جان بھی مانگوگے تو دے دونگا ۔۔
آج وہ اپنی گرل فرینڈ کو جان کہتا ہے۔۔
اگر مانگتا ھوں تو گالیاں دیتا ہے !! 😂😂😂

Shehrozbhai
 

اب یہ افواہ کون پھیلا رہا کہ ترکی کی بکریاں بھی پاکستانی لڑکیوں سے خوبصورت ہیں 😒😒🙃😉

Shehrozbhai
 

\ Λ_Λ
   \( 👀 ) 
     👅ヽ
   /   へ\
   /  / \\
   レ ノ   ヽ_つ
  / /
  / /|
 ( (ヽ
 | |、\
 | 丿 \ ⌒)
 | |  ) /
ノ ) Lノ
(_/

Shehrozbhai
 

شادی کروں گا تو بیوٹی پارلر والی سے🤭🙊😀😎
تاکہ گھر میں محلے والیوں کا آنا جانا لگا رہے 😁😜😂

Shehrozbhai
 

آج باباجی نے دل توڑ دیا
کہتے ہیں کہ
شادی سے پہلے لڑکی دیکھنا ضروری نہیں...
کیونکہ 😜😛
جب کنویں میں کودنا ہی ہے تو گہرائی ناپنے کا کیا فائدہ😜

Shehrozbhai
 

ہر شخص پر زکات دینا فرض ہے ۔۔
تمہارے پاس دولت حسن ہے،تم چومیاں دو ۔۔🙈🙈

Shehrozbhai
 

اب یہ افواہ کن پھیلا رہا ہے کہ لڑکیاں🙆 منہ دھوئے بغیر 💁
سحری کر لیتی ہیں....
😆

Shehrozbhai
 

😂😂😂😂😂
جنوری: کیا آپ کسی سے محبت کرتے ہیں😘
فروری: آپ کا نام کیا ہے؟ 😜😜😜
مارچ: آپ کا واٹس ایپ نمبر کیا ہے؟😜😜😜
اپریل: کوئی GF؟ bf😂😂😂
مئی: آپ کی عمر کتنی ہے؟
جون: آپ کا پسندیدہ رنگ کیا ہے؟ 😊
جولائی: آپ کے engagement کا ذکر؟ 🙈
اگست: سنگل یا رشتہ؟ 😂
ستمبر: کیا آپ کسی سے نفرت کرتے تھے؟😜😜
اکتوبر: کیا آپ کسی سے محبت کرتے تھے؟😊😊
نومبر: کیا آپ مجھ سے friendship kro گے؟😝😝
دسمبر: کیا آپ ابھی تک اپنے سابقgf/bf سے محبت کرتے ہیں؟ 😂
🙈 😜 💯 ❣️
__________😝🤣

Shehrozbhai
 

وہ بے وفا --------- اچھا لگا ۔۔۔۔!!!
جب بھی ملا ------- روٹھا ھوا
جب بھی ملا ------- اچھا لگا !
وہ ظلم میں ------- مائل بہت
وہ جبر کا --------- قائل بہت
اُس کا ستم ------- ھر اک ستم۔۔۔۔!!!
مجھ کو سدا ------ اچھا لگا ۔۔۔۔!!!
تم پیار کے ------- قابل نہیں۔۔۔۔۔!!!
تم پیار کے ------- لائق نہیں۔۔۔۔۔
اُس نے کہا ------- ھم سے کہا۔۔۔۔!!!
ھم نے سنا ------- اچھا لگا ..!!

Shehrozbhai
 

یــــــقین کیجیئے صــــاحب_💓💓💓
یـــــــقین نے ہی مارا ہــے___💓💓💓
Bewafa log💔😏

Shehrozbhai
 

آج طبیعت بہت خراب ہے 😳😜😭
ڈاکٹر نے تعریف کی کمی بتائی ہے😊😂

Shehrozbhai
 

❤اُلجھن کیا بتاؤں؟؟؟؟ میں تُمہیں اپنے دل کی.... !!❤
❤تیرے ہی گلے لگ کر... !!! تیری ہی شکایت کرنے کو جی چاہتا ہے...❤

Shehrozbhai
 

اُس نے کہا میرے دل میں تمہارے لئے کوئی جگہ نہیں ہے
میں نے کہا دماغ میں رکھ لو وہ بھی تو خالی ہے 🙈

Shehrozbhai
 

اسے کہنا کہ یہ تم ہی تھےجس سے ہم کو محبت ہو گئی تھی❤
ورنہ ہم خود ہی گلاب ہیں کسی سے خوشبو کی تمنا نہیں رکھتے❤

Shehrozbhai
 

میں بتاؤں نشانی وفادار لڑکی کی_🟻
وہ تم سے وقت مانگے گی دولت نہیں❤️

Shehrozbhai
 

ہے کوئی دلیر لڑکی اتهے 😛😁
جو مینو بولے آ پھڑ میرا نمبر
تےجس ٹائم مرضی فون کر لئیں🥺🥺😎😝😁

Shehrozbhai
 

بات سنو.....
دل کرتا ہے پہلے تمیں اغوا کروں😂
پھر تم سے نکاح کروں..😍🙈😜

Shehrozbhai
 

مذاق اپنی جگہ 😌
ویسے میں ہوں بہت خوبصورت 😍💋🙈😝
ماشاءاللہ 💓😎🙈
#