لوگ کیسے اٹھا لیتے ھیں ہاتھ عورتوں پر
وہ میرے سامنے ھو تو میں انکھ بھی نہیں اٹھاتا 🖤🥀"
جن؛؛ کیا حکم ھے میرے آقا "؟ لڑکا؛؛ میری ترکی لڑکی سے شادی کروا دو""جن؛؛ آقا حکم کیجئے بکواس نہ کیجیے ""🙄🙄😂😂
مرشد ہمارا خواب محبت بکھر گیا🔥
مرشد وہ ایک شخص بھی بدل گیا...💔💔💔
"ایک لڑکی کے سامنے کسی دوسری
لڑکی کی تعریف کرنا😃
پیٹرول پمپ پر
سگریٹ پینے کے مترداف ہے"😂😂😂
تم رکھ نہ_______ سکو گے_______ میـرا تحفہ______ سنبھـال کر....!!!!
ورنہ دے_______ دوں روح _______جسم سے تجھ______ کو نکال کر.!!!❤
زیادہ عیدی کیسے لی جائے
بچوں کے مشاورتی اجلاس آہستہ آہستہ شروع
مرشر میں جل رہا ہوں، ہوائیں نہ دیجئے
مرشد ازالہ کیجئے، دعائیں نہ دیجئے💔
محبت ان دنوں کی بات ہے فرازؔ
جب لوگ سچے اورمکان کچے تھے۔
نخرے لڑکیوں کے ساتویں آسماں پر ہیں ..😑😕
اور خود 5_فٹ کی بهی نہیں ہیں...😜😂😂
Hy koi 5 se oper to samny aye🙆🙅🙈😍
پیار تو ہر لڑکی سے ہو جاتا ھے۔۔۔!!!
لیکن چشمےوالی توجان ہی نکال لیتی ھے۔۔۔🌝😍
لڑکیوں نا تمہیں ترکی لڑکا ملنا ہے اور نا ہمیں ترکی لڑکی😅آپس میں ہی مک مکا کرنا پڑے گا
Ajao kuch setting kry😂
منافق چہرروں سے واقف ہوں میں صاحب 🖤
وه الگ بات ہے احترام کرنا فطرت میں شامل ہے ۔۔🥀🌸
#💯 🔥✌
سچا پیار
۔
ایک بلبل تھا جو سفید گلاب کے پھول سے محبت کرتا تھا۔ ایک دن اس نےپیارا سا موسم دیکھا اور محبت کا اظہار کیا۔ لیکن پھول نے کہا جب میرا رنگ لال ہوگا میں تب محبت کروع گا۔بلبل کا عشق سچا تھااس نے اپنے جسم کو زخم دیااور اپنا خون سفید گلاب کے اوپر بکھیر کر اسکو لال کر دیا۔ پھول محبت میں جھوم اٹھا اور بلبل کو آواز دی مگر افسوس بلبل مر گیا۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain