عادتیں بدل جانا دراصل ہمارے اندر توڑ پھوڑ کا ایک عمل ہے، عادتیں بدل کر دوبارہ خود کو پرانی عادتوں میں ڈھالنا انتشار ہے اور یہ سب یعنی ٹوٹ پھوٹ کا یہ عمل میرے جسم کے اندر سے ٹکڑے کررہا ہے مگر تمہیں اس سے کیا!! 💔😓
میں نے پوچھا تھا کہ اظہار نہیں ہوسکتا دل پکارا کہ خبردار نہیں ہوسکتا جس سے پوچھیں تیرے بارے میں یہی کہتا ہے خوبصورت ہے وفادار نہیں ہوسکتا اک محبت تو کٸ بار بھی ہوسکتی ہے چاھت ایک ہی شخص کٸ بار نہیں ہوسکتا ۔۔۔ 💞💞