Damadam.pk
Shehrozbhai's posts | Damadam

Shehrozbhai's posts:

Shehrozbhai
 

اس نے محبت میں مجھے اور
نکاح میں کسی اور کو قبول کیا💔

Shehrozbhai
 

جو شخص مدتوں میرے شیدائیوں میں تھا
آفت کے وقت وہ بھی تماشائیوں میں تھا__🥀

Shehrozbhai
 

آپ ہمارے کون ہیں 😂😂
آپ کی پیدائش کے مطابق 🙈🙈
Jan : cazn 😎
Feb :teacher 😌
Mar :life line 😛
April : janu😋
May : jiger😆
Jun : crime partner 👫
July : crush 👮
August : life 😘
Sept : best friend 😇
Oct : Bro/sis 😁
Nov : sWeeT Heart 😆
Dec : Nothing🙄
Me : april

Shehrozbhai
 

تمہارے بارے میں سوچنا چھوڑ دیا
روزے میں اگر بددُعا نکلی تو تم برباد ہو جاوُ گے💔

Shehrozbhai
 

*مجھ سے لوگ تو کیا*
*میری نیندیں بھی ناراض ہیں💔🥀

Shehrozbhai
 

ائیر ہوسٹس : سر آپکو یہاں بلکل گھر جیسا ماحول ملے گا
لڑکا : وہ تو ٹھیک ہے مگر میں پانی کی بوتلیں نہیں بھروں گا 🙄😅

Shehrozbhai
 

🤔Ab yeh news kon phela raha hai k kaley kapron👉🏻🕴🏻me larkey sadqey k bakrey lagte hn🤭🥴🤣

Shehrozbhai
 

اندھیروں کو نور دیتا ہے ذکر اس کا دل کو سرور دیتا ہے ۔۔💕
اس کے در سے جو بھی مانگو وہ اللہ ضرور دیتا ہے 💕

Shehrozbhai
 

جب ارتغل اتنا بہادر ہے تو سوچیں 22 لاکھ مربع میل پر حکومت کرنے والے حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کتنے بہادر ہوں گے⁦♥️⁩

Shehrozbhai
 

اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے کہ لڑکوں کو جو عیدی ملتی ہے 🤔
وہ رمضان میں پانی کی بوتلیں بھرنے اور دہی لانے کی مزدوری ہے
🙄🙄😄

Shehrozbhai
 

🌸 *آج بارہواں روزہ بھی گذر گیا.... ابھی بھی وقت ہے... نیکیوں کے یہ لمحے جانے نہ دیں*
اور
*سب سے اہم ترین کام جِسے کرنے میں ذرا بھی دیر نہیں کرنی چاہیے وہ...!*
*اپنے تمام پِچھلے گُناہوں پر دِلی ندامت، شرمندگی اور آئندہ نا کرنے کے عزم کے ساتھ توبہ کرنا ہے*
*زندگی نے جو موقع دیا ہے اُسے غنیمت جانیں اور اپنے گُناہوں پر معافی کے ساتھ ساتھ اپنے عقائد اور اعمال کی اصلاح کریں*
*یہ موقع کسی بھی وقت ختم ہوسکتا ہے... ابھی توبہ کیجئے اور تمام گناہوں سے پاک ہو کر ایک نئی زندگی کا آغاز کیجیے* ❣️🌸

Shehrozbhai
 

ساری رات جانو کے ساتھ👫
فون🤳 پر مستقبل کی منصوبہ بندی کرنے والی عوام👨👩👧👨👩👧👦
صبح امی کولوں پوچھ رہےہوندے 😑😑
امی جی دودھ شاپر وچ لینا کے برتن وچ۔! 😷😂😂😬😁

Shehrozbhai
 

"میں وارتا ہوں جان اس پر"
❤️❤️😍
"وہ اس قدر لاڈلی ہیں میری"
🙈🙈🙈

Shehrozbhai
 

شادی کے بعد کتنے بچے ہونے چاہئے👶🙈
اپنے فون نمبر کے آخری دو ہندسوں کے مطابق جواب دیں😂
Uffffffffffffffffffffff
Mine.95😲😲

Shehrozbhai
 

لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کبھی ____ رویا نہیں کرتے.
انہیں کیا خبر پانی کے چشمے ہمیشہ پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں...❤

Shehrozbhai
 

❥🔺★ ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ★🔺❥
꧁❥🔺★ #13th ★🔺❥
꧁❥🔺★ #ЯØŽĂ ★🔺❥
꧁❥🔺★ #ℳυвaяik ★🔺❥
❥🔺★ |۔۔۔۔۔۔۔۔﷽۔۔۔۔۔۔| ★🔺❥
❥🔺★ اَسْتَغْفِرُاللہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِّ ذَنْبِـــ وَّاَتُوْبُـــ اِلَیْہِ ★🔺❥

Shehrozbhai
 

اسلام علیکم پیارے لوگوں سلامتی ہو آپ سب پر⁦♥️⁩
ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ 🕋 #ماہ_رمضان_المبارک 🌙کی چودھویں سحری اور دوسرا جمعہ مبارک ہو 📿۔
اللہ پاک اپنے پیارے حبیبﷺ کے صدقے آپ سب کو اور آپ کے باقی تمام گھر والوں کو صحت و سلامتی امن و سکون عطا فرمائے ڈھیروں خوشیاں اور کامیابیاں نصیب فرمائے⁦🤲🏻⁩⁦🤲🏻⁩
ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ ﮨﻤﯿﮟ ﺭﻣﻀﺎﻥ ﮐﯽ ﺳﻌﺎﺩﺗﯿﮟ ﺳﻤﯿﭩﻨﮯ ﮐﯽ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎے, ہماری اورتمام امت مسلمہ اور سب مسلم مرحومین کی مغفرت فرماے۔⁦🤲🏻⁩⁦🤲🏻⁩
آمیــــــــــــن یا رب العالمین.....!!!!!!!
دعاؤں میں یاد رکھیئے گا سلامت رہیں 🍀🍀

Shehrozbhai
 

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *14 رمضان المبارک 1441ھ* 💎
🔖 *08 مئی 2020ء* 💎
🔖 *25 بیساکھ 2077ب* 💎
🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌅
🌼 *روزہ دار بھول کر کھا پی لے تو!*
🔹 *آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب کوئی بھول گیا اور کچھ کھا پی لیا تو اسے چاہئے کہ اپنا روزہ پورا کرے۔ کیونکہ اس کو اللہ نے کھلایا اور پلایا۔*🔹
📗«صحیح بخاری-1933»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

Shehrozbhai
 

یہ جو پوسٹ پڑھ رہا ہے 🤔
اس کا ایک پاوں دوسرے پاوں پہ ہوگا 😁🙊😋
Right btaOo ?
😂😂🙈

Shehrozbhai
 

مولاعلی نے فرمایا
"دکھ"دینے والے سے
محبت کرو لیکن کسی
محبت کرنے والے کو
دکھ مت دو کیوںکے
ساری دنیا کیلئے تم
ایک ھو لیکن کسی
ایک کے لئے"تم"ساری دنیا ھو