Damadam.pk
Shehrozbhai's posts | Damadam

Shehrozbhai's posts:

Shehrozbhai
 

جنت کی 120صفیں ہوں گی
ان میں سے 80 میری اُمت کی ہوں گی💕
فرمانِ رسول ﷺ "❤️
جمعہ مبارک

Shehrozbhai
 

سچے رشتوں کی خوبصورتی ایک دوسرے کی غلطیوں کو برداشت کرنے میں ہے کیونکہ بِنا خامی کا انسان تلاش کروگے تو اکیلے رہ جاٶ گے 😊

Shehrozbhai
 

جمعہ مبارک ❤️
يا اللہ تيرا شکر ھے ۔۔!!
Rmzan 15 Sheri Mubarak ho ❤️

Shehrozbhai
 

💞😍💞تجھ کو معلوم ھی نھیں ہے کتنے طلبگار ھیں تیرے❤️😘😘
💐💐ان فرشتوں سے پوچھ جو روز دعا میں لکھتے ھیں نام تیرا 🥰🥰❤️
💐🌺💞

Shehrozbhai
 

❤وہ خود پر غرور کرتا ہے تو اس میں حیرت کیا؟❤
❤جس کو ہم چاہتے ہیں وہ عام ہوہی نہیں سکتا❤

Shehrozbhai
 

کبھی کبھی لہجوں کی سختی دل کو چیرتی ہوئ روح میں اذیت بن کر اترتی ہے مگر لوگوں کو احساس نہیں ہوتا💔😭
53

Shehrozbhai
 

شاعری کیجیۓ تو کمال کیجیۓ!
اک شعر ہمارے بھی نام کیجیۓ!

Shehrozbhai
 

اعتبار بیچ کر سیکھے ہیں سبق میں نے🥀🥺
گویا دانشوری کی بڑی قیمت چکائی ہے" ❤️

Shehrozbhai
 

یادوں میں تیری یاد تھی کیا یاد تھی کہ کچھ یاد نہیں!!!🥰
تیری یاد میں سب بھول گئے کیا بھول گئے کچھ یاد نہیں۔۔!!

Shehrozbhai
 

تم_ ایک_ ہی_ قَسَم_ نِبھانے_ سے_ ڈر_گئے..
مُجھے_ تیری_ قَسَم دے_کر_ہزاروں نے_لُوٹا .. 💔💔

Shehrozbhai
 

مرشـــــد ہمارا ســـــسرال ڈھـــــونڈ دو
مـــــرشد ہمیں بھـــــی عیدی چاہـــــیے.😐😛🙊

Shehrozbhai
 

ﮐﮧ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻟﺐ ﺳﯽ ﮐﺮ
ﺳﮑﻮﺕِ ﺷﺐ ﮐﯽ ﻣﭩﮭﯽ ﻣﯿﮟ
ﮐﻮﺋﯽ ﻃﻮﻓﺎﻥ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ
ﺳﺠﺎ ﺳﮑﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﮐﺌﯽ ﭼﮩﺮﮮ ،
ﮐﺌﯽ ﭘﯿﮑﺮ
ﻣﮕﺮ ﮐﭽﮫ ﺳﻮﭺ ﮐﺮ ﮨﻢ ﻧﮯ
ﯾﮧ ﮔﮭﺮ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﺭﮐﮭﺎﮨﮯ
ﮨﻤﯿﮟ ﺷﻮﻕ ﺍﺫﯾﺖ ﮨﮯ ۔ ۔
ﻭﮔﺮﻧﮧ ﺍﺱ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ
ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﯾﮟ ﺑﮭﻼﻧﮯ ﮐﻮ
ﺑﮩﺖ ﺳﺎﻣﺎﻥ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ ۔

Shehrozbhai
 

بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ سکون کیلئے کسی دوا کی نہیں
بلکہ کسی کے لفظوں کی اشد ضرورت ہوتی ہے
اگر لہجۓ شیریں ہوں تو الفاظ بھی شفا بن جاتے ہیں
الله رب العزت آپ سب کو ہمیشہ صحتمند اور خوش و خرم رکھے
آمین یا رب العالمین
صبح بخیر

Shehrozbhai
 

میرا حسن بیان نہ ہوسکا😍😍
لوگ تھک گئے شاعری کرتے کرتے😌😝😂

Shehrozbhai
 

💛
کاش تم اور میں اکٹھے کھڑے ہوں اور
رکھےفقیر آ کر کہے اللّٰہ جوڑی سلامت

Shehrozbhai
 

اگر کسی نے مجھے عید پہ سوٹ گفٹ کرنا ہے تو ابھی کر دے 😒
پھر میں نے سلائی بھی کروانا ہے 😎⁦✌️⁩😂😋

Shehrozbhai
 

لڑکا: پیار ایک وائرس ہے....
امی: اور میری چپل اینٹی وائرس😂

Shehrozbhai
 

علیکم پیارے لوگوں سلامتی ہو آپ سب پر⁦♥️⁩
ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ رمضان المبارک کی تیرہویں سحری مبارک💓
اے رب کریم مجھے نہیں معلوم کہ مجھ سے وابستہ رشتوں اور دوستوں کو کیا مشکلات ہیں پر تو سب جانتا ہے یااللہ انکی مشکلوں کو آسان فرما...انہیں وہ سب کچھ عطا کر جو انکی چاہت ہے اور جس میں انکی بھلائی ہے یااللہ سب احباب کو زندگی بھر خوشیاں اور کامیابیاں دے ⁦🤲🏻⁩⁦🤲🏻⁩😭
آمین یا رب العالمین⁦🤲🏻⁩

Shehrozbhai
 

شکوہ اول تو بے حساب کیا
اور پھر بند ہی یہ باب کیا
*جون ایلیاء*

Shehrozbhai
 

💖محبت سے فرصت نہیں ملی ورنہ🙆🙆
😍کر کے بتاتے نفرت کسے کہتے ہیں😏😏سائیں!