اس مرد اور عورت سے ذیادہ حسین کوئی نہیں
جن کو آتا ہے محبت کو پاک رکھنا ۔۔۔💞💞 😍
ہم تھے , تم تھے , اور کچھ جزبات بھی تو تھے..
ارے چھوڑو ، کچھ نہیں ، الفاظ ہی تو تھے.. 🍁🔥
قرآن پاڪ بار بار ڪہتا ہے✨
لَا تَقْنَطُوْا
نا امید نہ ہو✨
لَا تَهِنُوْا
ڪمـزور نہ پڑو❤️
لَا تَحۡزَنُوۡا
غمگین نہ ہو❤️
لَا تَيْاَسُوْا
مایوس نہ ہو❤️
"امید کو ڪبھى نہ چھوڑنا
ڪمزور تمہارا وقت ہے
اللّٰـہﷻ نہیں" ❤️
اے اللہ ہمیں بے حیائی اور فحاشی اور بد کاری سے بچا امین
*💕جاہل سے بحث کرنے سے بہتر ہے معافی مانگ کر جان چھڑا لی جائے💕*
سردی گرمی گزر جاتی ہے 😀
یادوں کے موسم نہیں ختم ہوتے🙃
ہم نے چاند پر کیا جانا 😕
ہمارے گھر کے کام نہیں ختم ہوتے 😮🤣🤣😂😛🙈
یقین کرو اگر درد تحریر ھو سکتا نا..!!
تو میں لفظوں کے جنازے اٹھا .دیتا..!!
"جو بہت زیادہ ہنستے رہتے ہیں انہیں ہنسنے دینا چاہیے ، انہیں کبھی بھی رلانا نہیں چاہیے ، کیونکہ اگر وہ ایک بار رو پڑے ناں تو وہ صرف ایک بات کے لیے نہیں روئیں گے ، بلکہ ہر اس بات کے لیے روئیں گے جس کے لیے آج تک وہ صبر کیے بیٹھے تھے"🌚
رشی کپور بھی مر گیا
عرفان خان بھی چلا گیا
نواز شریف کی خبر لو وہ بھی بہت بڑا فنکار ہے۔
😂😂😂
اللّه واقف ہے میری دل کی تڑپ سے ۔
وہ ضائع نہیں کرے گا دعائیں میری.❤️❥
انشاءاللّٰہ
تو نہ سمجھے تو تیرے ذہن کی بیماری ہے😊
ورنہ یہ دل کا دھڑکنا بھی عزاداری ہے🖤🥀
یا رب ترکش لڑکیاں پاکستان میں پھینک دے اور پاکستانی لڑکیاں سمندر میں😂😂 ۔
پوچھنا یہ تھا 🤷♀️🤔
یہ جو ایک طرفہ محبت ہوتی ہے🍂
اس کا منہ کس طرف ہوتا ہے🙊😅
چلو بتاو wrongکو اردو میں کیا کہتے ہیں😁😂😉
جس نے غلط بتایا اسے تھپڑ لگے گا😛😂😉🙈🙈
*وقت تجربہ تو دیتا ہے*
*پر معصومیت چھین لیتا ہے۔۔*💔🥀
WO #_WaQt Ka #__KhEL Tha Jo #__Many DaiKha haii..!!!!😔😞
->
#____JiGrzZzz ☺👬😃
<-
Ab #__MaiN #__KhELu Ga Or #__waQt DaiKhy Ga...!! ��👈😳
چلو نا ساتھ چلتے ہیں _______سمندر کے کنارے تک....!
کنارے پر ہی دیکھیں________ گے کنارا کون کرتا ہے......!
🔥🔥
#جو دکھ دے اسے چھوڑ دو😪
لیکن جسے چھوڑ دو اسے دکھ نہ دو😌😍
اُس نے اتنا کہہ کر فُون کاٹ دِیا تھا کہ کوئی🌸🌸🌸🌸🌻🌻🌻
آ گیا هے مُجھے آج تک سمجھ نہیں آیا
" گھر مِیں یا زندگی مِیں"❤❤❤❤🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌼🌼🌻🌻🌻🌾🎋🎋🎋
میں نے اپنی اوقات کو بڑے قریب سے دیکھا
فقط چند سانسیں ہیں #میر🍁
جو رب العزت کی محتاج ہیں💔🔥
ضروری نہیں کہ جو لڑکی کسی لڑکے سے پوسٹ پر ہنس کہ بات کرے😐
😔 وہ لڑکی غلط ہو
اچھے گھر سے نہ ہو 😒
اپنی سوچ کے دائرے کو بڑا رکھا کریں 😶
😒 فیس بُک استعمال کرنے سے لڑکی غلط یا بد کردار نہیں بن جاتی
ہمیشہ positive سوچیں اور لڑکی کی عزت کریں چاہے وہ گروپ میں ہو یا آپ کی life میں__!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain