دل کو ہزار چیخنے چلانے دیجیے💁
جو آپ کا نہیں هے اسے جانے دیجیے🔥
🎀---""
میرے رب جو شے میرے نصیب میں نا ہو مجھے اس کی طلب میں مبتلا مت کرنا 💯🔥
Ameen
اگر روزے دار کے سامنے کھانا پینا گناہ ہے 😑😑
تو کیا كنواروں کے سامنے بیگم لے کے گھومنا گناہ نہیں؟😒😳😂😂😝😝
لڑکی: آج میرا روزہ ہے
ٹھرکی: نائس روزہ ڈئیر😂
کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا💔👉
آج نہيں تو کل سارا جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا💔
👈ہمیں سمجھنے کے لیے تھوڑا شعور لا🙆
🙋یہ تیری واہ واہ سے آگے کی بات ہے😍
😉اگر میں آپ کی کھوپڑی پر پستول رکھ کر کہوں۔😜
موبائل دو۔یا چمی🙈 تو آپ کیا دو گے? 🙈😜😁😂
مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے__🤣🤣
یہ مودی کی بیٹی کونسی کلاس میں ہے__😂😂😂
وہ جواب طلب ہے مجھ سے کے بھول تو نہ جاؤگے
#اب جواب کیسے دوں جب سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔۔!!
M❤🔥❤
اشاروں👀 ہی اشاروں 😍میں محبت ♥️چل رہی 😱تھی جناب 👫
پھر اک 🤔دن میرے👩🏻 بھائی 👱🏻♂️نے دیکھ لیا اب 😏اسکا علاج 💉چل 💊رہاُہے
یہ کونسی کتاب میں لکھا ہے محبوب بہترین ہی ہوتا ہے ۔۔!!♥️✨
محبوب بُرا بھی ہو سکتا ہے،گنہگار بھی۔۔!!👀 محبت کا کام تو ہوتا ہے۔۔!!🖤🥰
بس اپنا لینا، ہر عیب کو ڈھانک دینا۔۔!!
اس نے پوچھا آپکی تعریف؟
میں نے کہا آپ سے نہ ہو گی😁
دل❤ چھوٹا ہے آپکا😂🙈
روٹھ جانے کی ادا ہم کو بھی آتی ہے
🥀🥀🥀
کاش ہوتا کوئ ہم کو بھی منانے والا
🥀🥀🥀
ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب👑🌸
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔❤💯
یہ روایت صدیوں سے چلی آرہی ہے
جنہوں نے روزہ نہیں رکھا ہوتا
وہ سحری اور افطاری کے ٹائم ٹھونسنے میں 😂😂
سب سے آگے ہوتے ہیں 😂😂
کوئی مجھے بھی تو مانگتا ہو گا
اپنی افطار کی دعاوں میں ۔۔۔۔!😜🙈😂😂
تم ۔۔ ہاں تم
خیال رکھا کرو اپنا 🤗
کیونکہ اگر تمہیں کچھ ہو گیا
تو میرا ایک لائک کم ہو جائے گا
😕🙃😂
یاروں !! کچھ تو حال سناواُس کی
قیامت باہوں کا🔥
وہ جو سمٹتے ہوں گےاُن میں وہ تو
مرجاتے ہوں گئے🖤
فقط پاکیزہ جذبوں کی پرکھ ہوگی سرِ محشر!!!
گنے کا کون سجدوں کو وضو پر کون جاۓ گا...
ہر شے تیرے جمال کی _ آئینہ دار ھے
ہر شے پکارتی ھے تُو پروردگار ھے_! ♥️
🕋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain