ہم لوگ جس کو غریب سمجھ کر شادی میں دعوت نہیں دیتے..
وہ میت میں سب سے پہلے پہنچ جاتا ہے..
رمضان کے مہینے میں سخت گرمی میں روزے کے ساتھ کچن میں سحری اورافطاری کا اہتمام کرنے والی خواتین کو سلام🌹🌹🌹🌹🌹
حیاء کی سیڑھی سے اگر عورت کا پاؤں پھسل جائے
تو پورا گھرانہ منہ کے بل گرتا ھے
میں تم اور تمہاری سہیلی۔۔۔😉😉😉
کیا ہم تینوں ایک ساتھ خوش نہیں رہ سکتے۔۔۔؟؟😂😂😋😝
مرشد محبتوں کے نتائج کہاں گئے
مرشد مری تو کمیٹی بھی کھا گئی_😂
جن لوگوں سے کوّا بھی روٹی لے جاتا ہے
وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں جانو مجھ سے تمہیں کوئی نہیں چھین سکتا ہے 😂🤭
☝جس نے😌ہماری🍽🍑🍓🍲🍛🥛🍷افطاری نہ کروائی وہ🌙شبِ قدر⭐پر میسج✉والی معافی🙏کی امید🙄بھی🙅🏻♂نہ رکھے،،،📢اعلان ختم ہوا شکریہ
پاکستانی لڑکیاں🙍 کالے رنگ کی چپل اس لیے بھی نہیں پہنتی کہی کزن اور سہلیاں یہ نہ کہہ دے یاڑ 😯تم ننگے پاؤں کیوں آگی ہو
😂😂
كبھى مل جائيں تمہیں جو فرصتیں تو یہ سوچنا
اک_تیرے_سوا_ہم_نےـــــــــچاہا_ہی_كيا_ہے❣
میں اپنے آپ کو اتنا سمیٹ سکتا ہوں۔😕
کہیں بھی قبر بنا دو، میں لیٹ سکتا ہوں۔😢
دو نمبر عورت تھی ، دو نمبر کردار تھا ۔۔۔
مگر ایک نمبر مردوں کا کافی رش تھا ۔۔۔۔
وہی شخص میرے لشکر سے
بغاوت کر گیا🤨😏
جیت کے سلطنت جس کے نام
کرنی تھی💔💔,,,
#ذرا سنبھل کر عشق فر مائے حضور ....
#اگر ہم سانسوں میں بس گئے تو نشہ بن جائیں گے....!!😍❤
آپ کو پتہ ہے؟
میں رات کیسے گزارتا ہوں اب؟💔
میں ہمارے درمیان کی گئی باتیں خود سے ہی کرتا رہتا ہوں وہ آپ کا مجھے پکارنا, وہ میرا آپ کو تنگ کرنا, وہ آپ کا نارض ہونا پھر میرا منانا بس یہ آوازیں کانوں میں گونجتی رہتی ہیں آنسوؤں بہتے رہتے ہیں اور میں سو جاتا ہوں___
کاغذ پر نہیں لکھتے....................!!
ہم راز .اپنی محبت کے______!!❣
💞پل بھر میں بکھر جاتے ہیں.......!!
الفاظ محبت کے___________!!❣
💞تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے...............!!
اور عمر بھر .چاہیں گے______!!❣
💞ایسے ہی ہیں جاناں...................!!
ہمارے انداز محبت کے______!!
"لوگ پیار دل سے نہیں چہرے سے کرتے ہیں ،❤
وہ دل پہ نہیں خوبصورتی پہ مرتے ہیں ،💓
ہم خوبصورت تو نہیں پر دل کے صاف ہیں ،💜
اس لیے بہت کم لوگ ہمیں یاد کرتے ہیں :::💛
:::"وقت ہی نہیں رہا کسی سے وفا کرنے💚 کا ،
حد سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سم
جهتے❤ ہیں....!💞💞
بازار نہیں مسجدیں کھول دو صاحب...
ہمیں عید نہیں روٹھے رب کو منانا ہے....
💔😢💔😢😢
اگر انسان *صابر* ہو تو
اس کے ساتھ کی گئی ہر
*زیادتی* کا جواب *عرش*سے آتا ہے
جس طرح قرآن کی حفاظت غلاف کرتا ہے ♥
اسی طرح عورت کی حفاظت حجاب کرتا ہے🔥
💖کرنی ہے خدا سے دعا کہ تیری محبت کے سوا کوئی اور نہ ملے❤❤
💖زندگی میں صرف تو ملے یا پھر زندگی نہ ملے💕💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain