Damadam.pk
Shehrozbhai's posts | Damadam

Shehrozbhai's posts:

Shehrozbhai
 

اگر پاکستان میں صرف 2 بچوں
کی اجازت ہوتی تو کیا آپ ہوتے ؟؟؟
سچ سچ بتانا
Me..N🅾️

Shehrozbhai
 

وہ چند دن جو تیرے کرب میں گزرے تھے
اب ان دنوں کا تصور بھی میرے پاس نہیں
مجھے یہ ڈر ہے کہ تیری آرزو نہ مٹ جائے
بہت دنوں سے میری طبیعت اداس نہیں
جون ایلیاء

Shehrozbhai
 

لگتا ہے شیطانوں کی گرفتاریاں شروع ہوگئی ہیں.
کافی ممبرز غائب ہو گئے ہیں نظر نہیں آرہے ۔😊😁

Shehrozbhai
 

کیوں اسیر گیسوئے خم دار قاتل ہو گیا
ہائے کیا بیٹھے بٹھائے تجھ کو اے دل ہو گیا
کوئی نالاں کوئی گریاں کوئی بسمل ہو گیا
اس کے اٹھتے ہی دگرگوں رنگ محفل ہو گیا
انتظار اس گل کا اس درجہ کیا گل زار میں
نور آخر دیدۂ نرگس کا زائل ہو گیا
اس نے تلواریں لگائیں ایسے کچھ انداز سے
دل کا ہر ارماں فداے دست قاتل ہو گیا
قیس مجنوں کا تصور جب بڑھ گیا نجد میں
ہر بگولہ دشت کا لیلیٰ محمل ہو گیا
یہ بھی قیدی ہو گیا آخر کمند زلف کا
لے اسیروں میں ترے آزادؔ شامل ہو گیا

Shehrozbhai
 

پاکستان کی ساڑھے ستانوے فی صد مائیں اپنے بچوں کا ایسے رشتہ کرتی ہیں☺☺😳
امی ۔ بیٹا تمھیں کوئی لڑکی پسند ہے کیا؟
بیٹا۔ جی امی😋
امی۔ کون ہے بیٹا؟
بیٹا۔ امی یونیورسٹی میں ساتھ پڑھتی ہے☺
امی۔ اچھا تو کیا نام ہے اسکا ؟
بیٹا۔ شرماتے ہوئے امی جی حورولین فوزیہ😆
امی۔ ماشاءاللہ بہت پیارا نام ہے کوئی تصویر ہے اسکی تمھارے پاس؟😤
بیٹا ۔ جی امی۔۔یہ دیکھیں
امی۔ ماشاءاللہ کتنی پیاری ہے ۔ 😚
تو اچھا بیٹا تم اسکو بتا دیناتمھارا رشتہ تمھاری پوپھو کے گھر ہو گیا ہے۔😳😳😱😱😱۔
میں ذرا ہانڈی دیکھ لوں چولہے پر رکھ کے آئی تھی..😂😂

Shehrozbhai
 

وقتِ رخصت کی گھڑی نزدیک آ
ان کہے لفظوں کی چیخیں اب سنی جاتی نہیں
خود فریبی کی چبھن ہم سے سہی جاتی نہیں
اب قدم بوجھل ہوئے ہیں، قربتوں کی قید میں
اب زباں خاموش سی ہے مصلحت کے بھید میں
چار دن کی چاندنی تھی، چاند اب خاموش ہے
زندگی دیتے پلوں کی تازگی روپوش ہے
سلسلے اپنی محبت کے تھکن سے چور ہیں
درد کی آغوش میں اپنے بدن رنجور ہیں
وقتِ رخصت کی گھڑی نزدیک آ کر تھام لے
ہم کو اپنے دام میں الجھا کے تُو آرام دے
سانس لینی ہے زرا، اب کُھل کے جینا ہے ہمیں
آنکھ میں ٹھہرے ہوئے آنسو بہانے ہیں ہمیں
بے وجہ اک ساتھ کو کاندھے پہ ڈالے تھک گئے
زندگی تیرے مسافر آج تجھ سے تھک گئے
ہم کو رخصت دے تُو اپنے دوغلے کردار سے
زندگی آزاد کر ہم کو تُو اپنے دام سے!!!!
#H🍁

Shehrozbhai
 

ﻋﻮﺭﺕ ﭘﺮ ﺣﯿﺎ ﮐﯽ ﭼﺎﺩﺭ ﺍﯾﺴﮯ ﺟﭽﺘﯽ ﮬﮯ
ﺟﯿﺴﮯ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﭘﺮ ﮨﺮ ﻏﻼﻑ

Shehrozbhai
 

کل رات بڑی شدت سے ٹوٹتے تارے سے
کچھ مانگا
بعد میں پتا چلا وہ
جہاز کی لائٹ تھی..😂😂😁😁😀😉😄😅

Shehrozbhai
 

❣اس نے کہا منزل مشکل ہے❣
❣ہم نے کہا چلو ساتھ چلتے ہیں❣
❣اس نے کہا محبت ہوجائے گئ❣
❣ہم نے کہا چلو بات کرتے ہیں❣
❣اس نے کہا تمہارا ساتھ کیا ہے❣
❣ہم نے کہا محبت وفا ہے❣
❣اس نے کہا وعدہ کرو ہم سے❣
❣ہم نے کہا زندگی بے وفا ہے❣
❣اس نے کہا چھوڑ تو نہیں جاوں گئے❣
❣ہم نے کہا موت کا کیا پتہ💓

Shehrozbhai
 

تجھ کو پا کر بھی کچھ نہیں پایا
تیرے ہو کر بھی , بے سہارے ہیں💔😢😢
جون ایلیاء🙂💔

Shehrozbhai
 

کیا لڑکیاں🚺 بھی لڑکوں🚹
پر
لائن مارتی ہیں? 😁
Such batana

Shehrozbhai
 

میری اذیت سمجھ سکتے ہو؟
مجھے بہت پریشانیاں تھیں، گھریلو بھی اور ذاتی بھی۔۔۔ پر ان پریشانیوں میں ایک چیز جو باعث راحت تھی وہ اس سے بات کرنا تھا۔ اس سے بات کرتا تھا تو پریشانیاں کسی حد تک بھول جاتا تھا۔ اور اب۔۔۔ اب تو وہ بھی چھوڑ گیا ہے مجھے۔۔۔ اکیلا انہی پریشانیوں کے بیچ 🙂

Shehrozbhai
 

پیسہ آجانا یا مشہور ہوجانا کامیابی نہیں ہوتی__
پانچ وقت کی نماز پڑھنا اور اپنے رب کے قریب ہوجانا کامیابی ہوتی ہے ❤

Shehrozbhai
 

*جــــــــــس زخـــم سے خـــــون نہیــں نکلــــــــــتا*
*وہ اکثـــــــــــر اپنـــــــوں کا ہـی دیا ہــــــــوتا ہے 💔🥀

Shehrozbhai
 

سجدے سے نہ اٹھے دل ایسی کوئی" نماز" دے
مجھے عشق دے اپنی ذات کا ،اس "کن" سے نواز دے💯❤️
🖤

Shehrozbhai
 

ہمارا تو بس اتنا سا تعارف ہے وللہ💟
کہ جب بھی کوٸی دیکھے تو بولے۔💜
ماشاءاللہ 💗

Shehrozbhai
 

*💦💦🌹فین اوف قاری غلام غوث عمری🌹💦💦*
*16) آج کا سوال*
10 رمضان المبارک
وہ کون سی مقدس خاتون ہے جنکے بارے میں سرکار علیہ الصلاۃ والسلام نے ارشاد فرمایا یہ تمام جہانوں کی عورتوں سے افضل ہے؟
1) حضرت سیدتنا خدیجۃالکبری رضی اللہ تعالیٰ عنہما؟
2) حضرت سیدتنا فاطمۃالزہرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما؟
3) حضرت سیدتنا عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما؟

Shehrozbhai
 

یہ جو ❣ہم_تم پرجان_____دیتے ھیں
#عــــــــــــــــشق ھے❣جس کو ہم❣مان دیتےھیں
❣ایک_لاؤ تو کوئی_______ ❣ہم_جیسا
❣ہم_تم کو ❣سارا_جہاں____ دیتے ھیں💞💞 💞

Shehrozbhai
 

گرلز_سے_معذرت_کے_ساتھ-
چالیس ہزار کا سیل فون ہاتھ میں لیکر تنگ اور باریک شرٹ کے ساتھ Tightپجامہ پہن کر ہزاروں روپے کا میک اپ چہرے پر لگا دوپٹے کو گلے میں لٹکا کر کھلے بالوں کو شانوں پر گرا کر انڈے کی شکل جیسا چشمہ لگا کر جب لڑکیاں گھر سے باہر نکل کر مرد کی ہوس بھری نظروں کی شکایت کریں تو انکو توپ کے آگے باندھ کر اڑادینا چاہئیے جو سیدھا یورپ میں جاگریں اور اپنے جیسی عورتوں کی حالت_زار دیکھیں جنکی عزت صرف بستر کی حد تک محدود ھے
"سنبھال اے بنت حوا اپنے شوخ مزاج کو
ھم نے سر_بازار حسن کو نیلام ھوتے...

Shehrozbhai
 

وہ کون سی سبزی ہے⁦☺️
جس میں تالے اور چابی کا نام آتا ہے 😜
عقلمند لوگ حاضر ہوں