Damadam.pk
Shehrozbhai's posts | Damadam

Shehrozbhai's posts:

Shehrozbhai
 

مرد پڑھا لکھا ہو کر بھی ان پڑھ عورت قبول کرلیتا ہے ، لیکن عورت دو لفظ زیادہ پڑھ جاۓ تو اسکو اپنے معیار کا شوہر چاہئے ۔۔
Agree

Shehrozbhai
 

سب لکھتے ہیں حرام پر
کوئی تو لکھے حلال پر❤
اشعار سارے محبوبہ پر
لطیفے سارے زوجہ پر🔥

Shehrozbhai
 

#نگاہ عشق کا عجیب ہی شوق دیکھا
#آپ ہی کو دیکھا اور بے پناہ دیکھا۔💥

Shehrozbhai
 

ہر ذہن میں ہر دل میں آباد رہیں گے،👈👈👈❤
استاد تھے، استاد ہیں، اور استاد رہیں گے 🤗🥰😇
نوٹ: مذاق تھا یہ😂😂💁💁

Shehrozbhai
 

#سوال؟؟
جب لڑکا آنکھ مارے 😉
تو لڑکی کیا مارے؟😍😂🤣🙉

Shehrozbhai
 

لوگ چلے تھے ہمہیں بدنام کرنے😄😄
الٹا انھوں نے ہی ہمہیں مشہور کردیا 🔥❤❤

Shehrozbhai
 

عجیب ہے میرا اکیلا پن بھی
نہ خوش ہوں نہ اداس ہوں
بس خالی ہوں اور خاموش ہوں

Shehrozbhai
 

🍁آئیں آج تھوڑی بات چیت کرتے ہیں 🥀
- سوال آپ کے
- جواب میرے...❤️

Shehrozbhai
 

☆اٹھ نہ جائے اعتبار زمانے کا۔۔۔!!•°*
*°•☆اے محبت! کسی کو تو راس آجا۔۔۔۔!!•°*

Shehrozbhai
 

دوکاندار: کیسا سوٹ دکھاؤں؟
عورت: پڑوسن تڑپ تڑپ کہ مر جائے ایسا 😝😝😂
😜😜😜😎😎😎

Shehrozbhai
 

روح کےزخم ___اورمن کےروگ
کیا جانیں غیر____معیاری لوگ..
❤❤🔥.

Shehrozbhai
 

Oopo wali=hii😊
Vivo wali=wow
Samsung wali=hello😁 iphone wali=uff😍
Boys👮same wali ko impress kar lo😁

Shehrozbhai
 

بچھڑے ہوۓ لوگوں کی ھر بات
رولا دیتی ہــــــــــے 💔;
ھمکو تو ہر جانے والی شام رولا
دیتی ہــــــــــے ;💔
ویسے تو ہم دل کے بڑے مضبوط
ہیں ;
بس کبھی کبھی کسی کی یاد
رولا دیتی ہــــــــــے💔 💕

Shehrozbhai
 

💞دوست دوست نہیں دل کی وفا ہوتے ہیں💞
💞احساس تب ہوتا ہے جب وہ جدا ہوتے ہیں💞

Shehrozbhai
 

کہاں جوڑ پاٸیں گے ہم دھڑ کنوں کو کہ 💔 دل 💔 کی طرح ہم بہی ٹوٹہ ہوۓ ہیں
یہ مانا کہ تم سے خفاہیں ذرا ہم مگر 😰 زندگی سے بھی روٹہے ہو ٸے ہیں 🙏

Shehrozbhai
 

❤❤bahut pahle se un qadmoñ kī aahaT jaan lete haiñ😊😊
tujhe ai zindagī ham duur se pahchānl 👓ete haiñ❤❤

Shehrozbhai
 

آپ کی Age کیاہے
جن کی برابر ہوئی وہ.دوست
بن جاۓگے
Me pta nhi🤪😂😂🤣🤣🤣

Shehrozbhai
 

میں آئنہ ہوں دکھاونگا داغ چہرے کے..🤷🏻♂️
جِسے بُرا لگے وہ سامنے سے ہٹ جائے..🤷🏻♂️

Shehrozbhai
 

آج کل ان لڑکیوں نے بھی نام گڑیا رکھا ہے
جن کے بیٹھنے سے چارپائی ڈھیلی ہو جاتی ہے
😜😂😂

S  : Good night everybody sweet dream -