Damadam.pk
Shehrozbhai's posts | Damadam

Shehrozbhai's posts:

Shehrozbhai
 

Assalam u Alaikum jumma mubarak

Shehrozbhai
 

گلاب نہیں حجاب دیجئے
نہ آخرت اپنی خراب کیجئے🔥❤

Shehrozbhai
 

مجھے دو ہی لڑکیاں اچھی لگتی ہیں 😍
ایک چشمے والی 🙈
دوسری بغیر چشمے والی 😋😋

Shehrozbhai
 

💔 محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے💔
صاحب
💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا💔
دل میں

S  : Assalam u Alaikum jumma mubarak All - 
Shehrozbhai
 

✌اپنا کردار ایسا رکھیں!!!
لوگ آپ کو بلاک نہیں ❌🔥
سرچ کریں⁦❤️⁩😎
#

Shehrozbhai
 

#YA_ALLAH_
#UNHE_BHI_KHUSH
#RAKHNA_JO_HAME_KUSH
#NHI_DEKH_SKTE🤲
#Jumma_mubarak_dua_me_yaad_rkhna❤️

Shehrozbhai
 

آج ان کو بھی ہم پر ہنسی آتی ہے
جو کبھی ہماری اداسی سے اداس رہتے تھے

Shehrozbhai
 

اغوا کار : ہم نے آپ کی بیٹی کو اغواہ کر لیا ہے
امی : میری بات کرواٶ اس سے😐😣
اغوا کار : یہ لو
امی : تم برتن کیوں نہیں دھو کے گٸ 😒😯😂😒😒
🤣🤣🤣🤣

Shehrozbhai
 

میری شادی پر آدھے گھنٹے کا بریک ہوگا 😒
سب اپنے اپنے گھر سے کھانا کھا کر واپس آنا 😝

Shehrozbhai
 

اتنے فخر سے شہزادے نہی چلتے
جتنے فخر سے یہ لڑکے دھی پکڑ کرچلتے ہیں 🙈🙊.
.
.
.
My attitudes😂😂😂

Shehrozbhai
 

اگر آپ کے بڑے کاسٹ سے باہر شادی نہیں کرتے.👰👫💔
تو کاسٹ سے باہر لائن بھی مت مارا کرو💑👫 😁😝😜

Shehrozbhai
 

لڑکیو۔ برتن کس۔ سپیڈ سے دھوتی ہو🙈🙈🙈🙈
2G......3G,,,,,,4G🤭🤭😂😂😁😁

Shehrozbhai
 

آج ہمیں وہ لوگ بھی طعنہ دیتے ہیں عیؔاری کا
جن کے اپنے نام کا سکؔہ چلتا ہے مکؔاری کا

Shehrozbhai
 

💙💙نظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں.....💔💔
❤❤محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں.....💔👌

Shehrozbhai
 

میری پاس بیٹھی ایک عورت کافی دیر سے لمبی لمبی چھوڑ رہی تھی 😛
میں نے کہا ڈاکٹر عبدلقدیر خان کو جانتی ھو!!🙊
کہتی ہے لو!!میں جب بھی بیمار ھوتی ھو اسی سے دوائی لیتی ھو 🙈🙉😏😎

Shehrozbhai
 

کوئی چپکے سے آتا ہے😎
میری پوسٹ دیکھتا ہے😍
اور چلا جاتا ہے😕
یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے😂😑😁

Shehrozbhai
 

اووو جاناں۔۔۔۔۔اووو جاناں
بھاڑ میں جا نا۔۔۔۔👊

Shehrozbhai
 

ہاتھ کھڑا کریں ✋جنہیں 14فروری کو پھول تو کیا پتا بھی نہیں ملنے والا😂😂😂💔
Me ✋

Shehrozbhai
 

پوچھنا یہ تھا کہ
دھوکہ کھا کر اوپر سے بوتل کون سی پینی چاہیے🙈😂😂✌🏻