Damadam.pk
Shehrozbhai's posts | Damadam

Shehrozbhai's posts:

Shehrozbhai
 

تو ڈھونڈ فلک پر باغ ارم ، اپنا تو عقیدہ ہےمحسن
جس خاک پہ مخلص دوست ملیں،، وہ خاک بھی جنت ہوتی ہے

Shehrozbhai
 

Mujy___Acha___SA___Lagta___hain___teri___ArZOo__karna__ ♥️♥️♥️
#Khud___Apny___Dill___kii___Dharkan___Say___teri___GOoftGo__Karna ♥️♥️♥️

Shehrozbhai
 

پ کے #_Face پر کیا ہے؟👇☀️💯
1. #_تِل 😍
2. #_عینک 😎🤓
3. #_ڈِمپل😇🙈
4. #_پمپل😝💀
5.#_داڑھی😍🧔
6.#_مونچ 😆

Shehrozbhai
 

Me: Aj se life maii happy rehna ha.
Depression: idhr aa tyri pappi karu 🙄

Shehrozbhai
 

بابا جی کہتے ہیں پتر اس گروپ کی
لڑکیاں تیری DP..😍😝?😝*
*دیکھتے دیکھتے اپنے موبائل کی بیٹری Low کر لیتی ہیں😍😂😎😂

Shehrozbhai
 

**50 کروڑ 💝💝
🌷🌷
یا پسند کی شادی
🌹🌹😍😍

Shehrozbhai
 

♥♥یوں نہ کہو کہ قسمت کی بات ہے...💘
❤❤میری تنہائ میں کچھ تمہارا بھی ہاتھ ہے.....💔

Shehrozbhai
 

لباس دیکھنے میں اتنے مصروف ہیں لوگ😊
کے وقت ہی نہیں ملتا انہیں اخلاق دیکھنے کو ❤️💯

Shehrozbhai
 

Girls apna boyfriend ka nam batya or boy apni girl friend ka..
.
.
Me to single hu..

Shehrozbhai
 

سزائیں بن جاتی ہیں گزرے ہوۓ وقت کی یادیں..
ناجانے کیوں مطلب کے لیئے مہربان ہوتے ہیں لوگ..

Shehrozbhai
 

سزائیں بن جاتی ہیں گزرے ہوۓ وقت کی یادیں..
ناجانے کیوں مطلب کے لیئے مہربان ہوتے ہیں لوگ..

Shehrozbhai
 

سزائیں بن جاتی ہیں گزرے ہوۓ وقت کی یادیں..
ناجانے کیوں مطلب کے لیئے مہربان ہوتے ہیں لوگ..

Shehrozbhai
 

سنا ہے جھگڑا کرنے سے پیار بڑھتا ہے
تو کیا میں تمھیں ایک مکا مار دوں😜😒

Shehrozbhai
 

میرے چاہنے والوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے 😕🤕
نفرت کرنے والو آپنی دعاوں میں اثر لاوں 😔🙊🙉

Shehrozbhai
 

کچھ لوگ بلاوجہ ہی اچھے لگنے لگتے ہیں😍
. ❤️
. ❤️
جیسے آپ سب کو میں 😌

Shehrozbhai
 

❤شہنشاہی نہیں ہم کو فقیری دے مولا,
دنیا پر نہیں اک دل پر راج چاہتے ہیں..❤

Shehrozbhai
 

میں نے خود کو میں کہنا چھوڑ دیا ۔۔۔۔
جب سے اس نے کہا کے تم میرے ہو ۔۔۔۔😍

Shehrozbhai
 

ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈـــــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﯾﺴـــــــﺎ ﺩﺭﺩ ﺩﮮ ﯾَﺎﺭﺏّ,
ﻟﻮﮒ " ﻭﺍﮦ " ﻧﮧ ﮐـــــــﺮﯾﮟ " ﭘﺮﻭﺍﮦ " ﮐـــــــﺮﯾﮟ۔۔۔

Shehrozbhai
 

موبائل کیا ہے
جواب تلاش کر رہے ہو
ہاتھ میں کیا کبوتر پکڑا ہے
اسی کو ہی موبائل کہتے ہیں 😂
😁😁😁

Shehrozbhai
 

اس کے چہرے پر کچھ اس قدر نور ہے 🥰
اس کی یادوں میں رونا بھی منظور ہے❤️
یار بےوفا بھی نہیں کہہ سکتے اس کو
کیونکہ پیار تو ہم نے کیا ہے اسکا کیا قصور ہے😢