Damadam.pk
Shehrozbhai's posts | Damadam

Shehrozbhai's posts:

Shehrozbhai
 

ابھی ھمارے معیار سے تم نا واقف ھو 💪
جناب
ھم آئینہ زمین پر رکھ کر آسمان چوم لیتے ھیں👍

Shehrozbhai
 

ان وردی والوں سے ہمیں اتنی محبت ہے
کہ کوئی دشمن اسے کبھی ختم نہیں کر سکتا

Shehrozbhai
 

ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺑﮯ ﻭﻓﺎ ﮐﮩﻨﮯ ﮐﯽ ﺟﺮﺍﺕ ﺗﻮ
!!______ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ
ﺍﺗﻨﺎ ﺿﺮﻭﺭ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ_____ ﮐﮧ
..ﻭﻓﺎﺋﯿﮟ ﯾﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯿﮟ

Shehrozbhai
 

اپنے پہلو میں وہ غیروں کو بٹھاتا کیوں ہے
مجھے چاہتا نہیں تو مجھ کو جلاتا کیوں ہے🌚🔥
#___________styloo shehroo________😎😍✌

Shehrozbhai
 

آو گے نا شیز جنازے پہ میرے...!
میں نے کون سا بار بار مرنا ھے...!

Shehrozbhai
 

چابی🔑سے کان👂
صاف کرتے ہوئے احتیاط کیا کریں
خدانخواستہ کہیں آپ سٹارٹ ہی نا ہوجائیں😜
😂😂

Shehrozbhai
 

جو کہتے ہیں احساس کرتے ہیں❗
خدا کی قسم بکواس کرتے ہیں

Shehrozbhai
 

مرنے والے کے پیچھے کوئی نہیں مرتا ۔۔ ہاں مگر جیتے جاگتے انسان کے پیچھے کئ مر جایا کرتے ہیں ۔۔۔ اُس کی سرد مہری، بے قدری اور تلخی کی وجہ سے!!👌

Shehrozbhai
 

ﻣﺴﻠﮧ ﺣﻞ ﮨﻮﺍ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﻧﮩﯿﮟ
ﮨﻢ ﺳﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻼ ﻣﻼ ﮐﮧ ﻧﮩﯿﮟ

Shehrozbhai
 

Hamein.Famus....
Hony...Ka.
.Shoq.. ❎.. nhi..
Pr.kiya.karein.😉
...Log....Name...sy hi..Pehchan..
lety..hain. 😛💫😜

Shehrozbhai
 

#نخرے__تو__اپنے__بھی__نہیں__پسند🙄🙄
#صاحب🔥🔥
#پھر__تم__کیا__چیز__ہو 💪💪
OlD iSs GoLd

Shehrozbhai
 

تمہارے لشکروں کا کیا خوف ہميں. 🔥🔥
ہم تو خود اپنے اِرادوں سے ڈرتے ہيں. 🔥🔥
*

Shehrozbhai
 

عشق ایمان کی طرح ہوتا ہــے
اور ایمان ہر کسی پہ لایا نہیں جاتا
S

Shehrozbhai
 

محبت جب سکون زندگی برباد کرتی ہے!!!
تو لب خاموش رہتے ہیں,نظر فریاد کرتی ہے

Shehrozbhai
 

ایک دکھ پہ -------- ہزار آنسو
اف یہ آنکھوں کی------ فضول خرچیاں

Shehrozbhai
 

#الفــــــاظ تو سب ہی# سمــــــجھ لیتــــــے ہیں۔۔۔
#مــــــزہ تو تب ہے کہ# کوئی خاموشــــــیاں بھی سمجھے۔۔💞💞
تنہا دل

Shehrozbhai
 

#الفــــــاظ تو سب ہی# سمــــــجھ لیتــــــے ہیں۔۔۔
#مــــــزہ تو تب ہے کہ# کوئی خاموشــــــیاں بھی سمجھے۔۔💞💞
تنہا دل

Shehrozbhai
 

تیرے سوا _____کسی کو ایک پل نہ دوں
دل تو بہت _______ دور کی بات ھے
❤️❤️❤️

Shehrozbhai
 

#اب کی بار #سنواريں گے خود کو #ايسے 😱
کہ روديں گے مجھکو #ڻھکرانے والے !!😊😊

Shehrozbhai
 

سپیشل ہیں وہ لوگ جو میری پوسٹ پر آتے ہیں 😍
باقی سب تو کدو ہیں کدو😂