جہاں دیکھو کپل 😒
وہاں مارو چپل "- 😒👠😝
سعد :یار انسان کی جہاں عزت نا ہو وہاں سے اس کو چلے جانا چاہیے
اکرم :کیسی باتیں کرتے ہو یار اب میں اپنے گھر بھی نا جاؤں😂😂
#Ati ho react krti ho chli jati ho
Asy tou nhi bat bngy gi naw 😐😕
تھوڑی جگہ دے دے مجھے تیرے پاس کہیں رہ جاؤں میں !
دمادم پے عشق لڑاؤگے 🙈
بڑا پچھتاؤگے بڑا پچھتاؤگے 🤣🙄😒
" - 🤷🏻♀
How to impress a girl?
- Take care of her, treat her like a queen, respect her, love her... 🌼
How to impress a boy?
- Just smile
- Baat khatam
- Londa barbaad 😅✌🙊😂
وقت کی قیمت سمجھنی ہے تو اخبار سے سمجھو جو صبح 15 روپے کا ایک اخبار ہوتا ہے اور شام کو وہی اخبار 10 روپے کلو بکتا ہے
نجانے اندر کتنے مرگۓ ہیں لوگ
دل مجھے اپنا قبرستان سا لگتا ہے 🥀💔
یہاں کوئی ہے بھی __🔥
Everyone likes my posts but no one likes me💔😭
Alhamdulillah aajh tk 14 Feb ko meri extra class nh hui🙆🙆😂😂😂😂
ایک دن وہ ہم سے ملی اور بولی کیا تم مجھے یاد نہیں کرتے....؟
میں نے کہا....
اگر یاد کرنا اتنا آسان ہوتا تو ہم اپنی کلاس میں ٹاپ نہ کر لیتے.......
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
میری طرح کوئی ایسی شریف لڑکی یا لڑکا جس نے آج تک PUBG
انسٹال نہ کی ہو وہ سامنے آئے😂😂
کوئی ایسی شریف لڑکی ہے
🤪🙊
جس کی TikTok پر کوئی ویڈیو نہ ہو ؟
😂🙈🤔🙈
تمہیں کیا ہے؟ میری دُلہن تو تم بھی بن سکتی ہو 🙄🤭😂
وہ دن دور نہی جب گلی میں گھومتے بچوں کے ہاتھ میں "میرے پاس تم ہو پاپڑ" ہوں گے ... 🙊😋
خاموشی" ایک ایسا زیور ھے
جسے عورتیں تب پہنتی ہیں جب وہ " سو " رہی ھوں. 😁😂😂
دنیا چاند پہ پہنچ گئی
اور پاکستانی
پلیز سچ بتاو تم لڑکی ہو یا لڑکا 😂😀
شہزادہ ہوں.. سنگل ہوں
بس یہی بتانے کے لیے پوسٹ کی تھی😂🙈😌
آج کل کچھ #لڑکیوں کی #رخصتی پر ماں باپ سے زیاده 😝😝
#محلے کے لڑکے رو رهے هوتے هیں ..😂😂😜😀😀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain