وہ لڑکیاں بہت معصوم ہوتی ہیں۔
جو ناول پڑھ کے ویسے لڑکوں کی تلاش میں ہوتی ہیں،❤🙈😂
یہ کیسا دور ہے یہاں کوئی اپنے دُکھ سے اِتنا دُکھی نہیں جتنا دُوسرے کے سُکھ سے دُکھی ہے💯🔥💔
خوش قسمت ہیں وہ لوگ جن کی خالہ فروٹ لے کے آتی ہیں 😍 ورنہ میری خالہ تو جب بھی آتی ہے میری کوئی نہ کوئی شکایت ہی لے کے آتی ہے🙄😒😥
ہر لڑکی کو عزت دو
تاکہ وہی عزت لوٹ کر
تمہاری ماں بہن بیٹی کو ملے
میری زندگی کی رونقوں کو بحال کر
میری پوسٹ پر کمنٹ کر لائک کر انبکس کال کر 😂🙄
تمھارے بغیر تو
60 منٹ بھی 1 گھنٹے کی طرح گزرتے ہیں
😕🥀😂😂😒✌️
👩 ڈاکٹر سے :میرا ویٹ کیسے کم ہوگا
ڈاکٹر🕵 :اپنے سر کو دائیں بائیں ہلاناہےآپ نے__😐😐
لڑکی واہ لیکن کس ٹائم ؟🤔
ڈاکٹر__جب کوئی کھانے کا پوچھے😂😂
افسوس یہ وہ معاشرہ ہے جہاں لوگ گند اٹھانے والے کو گندا سمجھتے ہیں....
"دو وقت کی #روٹی میں کما لو گا 🙈
"تین وقت کی #چائے تم بنا دینا---😋☕
ایک دفعہ کا زکر ہے گروپ میں کافی خاموشی تھی۔☺
اور پھر میری اینٹری ہوئی۔😜😂
ابھی بھی ٹائم ھے
10 تولا لو اور
میری دلہن بن جاؤ😂
بولو ہاں کہ نہ🙈🙈😜😜
to All
جنوری کے سپیلنگ مشکل لگیں تو 😉😃
تو JANU کے ساتھ ARY لکھ دیں 😊😊
۔january 😂😂😂😂
Ey, Bi, Ci, Di, Eh, Af,
Ji, Eych, Ay, Lub, Yu,
Will, Uh ,me, Ri, Meh😍😌🙈😂
میں: میں نے شادی نہی کرنی!🙄
گھر والے:تجھ سے کرنی کس نے ہے..💔😪😿
کیا اتنا برا ہوں 🤔😒
بہت سناٹا ہے 😷۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لگتا ہے سارے ایک دوسرے پہ مر گئے😁😅
ہوش کرو ایتھے مرو میری پوسٹ تے😁😅
چھوٹے چھوٹے الفاظ انسان کو غلام بنا دیتے ہیں 😜
جیسے کہ ؟
قبول ہے 😉قبول ہے 😜قبول ہے 😂
بچپن میں مار مار کے سلاتے تھے اب مار مار کے اٹھاتے ہیں
پتا نہیں مجھ سے چاہتے کیا ہیں گھر والے 😒💔🌸
ہاتھ سن۔۔۔۔۔😳
پاؤں سن۔۔۔۔ 😳
ناک سن۔۔۔۔😳
کیا یہ میرا پہلا پہلا پیار ہے۔۔۔۔😍🙈😂
Me to Google
Me : Why am i single ?
Google : open your front camera
Me : okay sorry 😦
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain