Damadam.pk
Sheikh_000's posts | Damadam

Sheikh_000's posts:

Sheikh_000
 

کسی ٹانگ کی ہڈی کا آپریشن کروانا ؟
میں ابھی ابھی ڈیلی موشن سے سیکھ کر آرہا 😂

Sheikh_000
 

چھینک آتےآتے رُک جاۓ تواس آدھی چھینک کا مطلب ھے
کہ کوٸی یاد کرنے لگا تھا🤐
مگر ساتھ ھی کہہ دیا
”دفع کرو“😜😳😜

Sheikh_000
 

سب کے چکر چل رہے ہیں 😜
اور مجھےاُن کو دیکھ دیکھ کے چکر آ رہے ہیں..😔

Sheikh_000
 

اگر ساری پاکستانی لڑکیاں ایک ماہ تک
کریم استعمال نہ کریں تو کالا باغ ڈیم بن سکتا ہے 😂😂😷

Sheikh_000
 

ہر وہ #انسان دو ٹکے کا ہی ہے...
جو کسی کے دل میں #جگہ بنانے کے بعد بھی,,,
اس سے #بہتر کی #تلاش میں رہے

Sheikh_000
 

کیا واقعی تمہیں لگتا ہے کہ وہ تہمارے گھر اپنی امی کو بھیجے گا؟🙄🙊

Sheikh_000
 

اپنے جانو کا خیال رکھیں😊
اس سے پہلے کہ کوئی اور خیال رکھنا شروع کر دے😛😂😂

Sheikh_000
 

تمام سگریٹ پینے والوں سے گزارش ہے کہ..
سگریٹ بائیں ہاتھ سے پیا کریں تاکہ شیطان کو کینسر ہو.. 😂😅😜

Sheikh_000
 

آج کل کے ماں باپ بچوں کو پیٹنے کے بعد چپ کرانے کے لئے چاکلیٹس اور موبائل دیتے ہیں😼
اور ہمیں چپ کرانے کے لئے دوبارہ پیٹتے تھے..😿😹😹

Sheikh_000
 

مبارک ہو بہائیوں🙊💓
آپکی بہابہی مل گئی ہے💓🙈😂😂

Sheikh_000
 

موڈ اچھا ہے آج۔۔😍😘
جس جس لڑکی کو بیلنس چاہیے نمبر دے دو۔😂🙊😜💕🤭😁

Sheikh_000
 

.q1 2 all everyone

Sheikh_000
 

سیانے کہتے ہیں کے عورت کو پاگل عورت کہنے کی بجاے پاگل لڑکی کہ دیا جاے تو وہ پاگل عورت خوش ہو جاتی ہے 😂

Sheikh_000
 

لڑکے کو مرد بولو تو فخر محسوس کرتا ہے...😉
لڑکی کو عورت بولو تو بلاک کر دیتی ھے...🤣🤣
*اے کی چکر ہویا*😂😂

Sheikh_000
 

ہزار فلمیں دیکھ لو 👊
مگر جو مزہ محلے میں لڑاٸی دیکھنے کا ھیں وو کہیں نہیں
😜😂😂

Sheikh_000
 

سارا بچپن ہینڈ رائٹینگ ٹھیک کرنے میں گزر گیا
مار بھی کھائی😂😂
اور اب زندگی Keyboard پر گزر رہی ہے 😂😂

Sheikh_000
 

لڑکی : مجھے چالاک لڑکے پسند ہیں 🙃
می: مجھے گھر میں پھوپھو بولتے ہیں 😁😂

Sheikh_000
 

وہ لڑکیاں بھی اب برینڈڈ کپڑوں کی بات کرتی ہیں 😏
جو بچپن میں بارات میں اسکول یونیفارم پہن کر چلی جاتی تھی 😜😂

Sheikh_000
 

موبائل استعمال کرتے ہوئے جان بوجھ کر ہنستا ہوں...😁
تاکہ لوگوں کو لگے میری بھی کوئی جانو ہے...😁😉😜😂😂

Sheikh_000
 

میری ہمسائی کا موبائل چوری ہو گیا ہے😢
کوئی مجھے مشورہ دے 😉
کہ میں کتنے دن بعد اسے کہوں کہ چارجر مجھے دے دو ؟😂😂