اے اللّلہﷻ ہمیں ریاکاری اور نیکی کے تکبر سے بچاۓ رکھنا
❤
کـــچھ لڑکیـــاں اتنـــی پتــلی ہــــوتـی ہـــے۔ کــــــے سمجھ نہــــیں آتا پرفــیوم گفـــٹ کریـــں یا گــلوکـوز کــی بــوتل😁😂
رات بابا جی خواب میں آئے
اور کہہ کر گئے کہ:
پتر اج تیری پوسٹ پے شہزادی آئے گی شہزادی
😍😎😁😉😛😂😂
پٹھان دکاندار سے 🤓😅
صابن ہے
دکاندار: جی
پٹهان: ہاتھ دھو کہ نسوار دینا 😂😂
رات پیکج نا ھونے کی وجہ سے جلدی سو گیا تھا گھر والے
بیہوش سمجھ کر ہسپتال لے گئے😁😂😂😂
ہمارا نقصان نا پوچھیئے صاحب 😍😍
شادی ہو رہی تھی آنکھ کھل گئی 🙈🙈🙄🙄
میری یاداشت چلی گئ ہے 😐😐
کوئی بتاۓ گا میں کس کا جانو ہوں 😍 😀🙈🙈
بھولی سی صورت ،
آنکھوں میں مستی،
کمنٹ کرنے سے وہ شرمائے،
آۓ ہاۓ 😁😁😁😂
بدنامی کا ڈر تھا ۔۔۔
ورنہ امام صاحب کے جوتے بلکل فٹ آ رہے تھے😁😁😂
مسلمان نکاح کرتا ہے"-🌸💍
یاد رکھو بوائے فرینڈ گرل فرینڈ والی زندگی
رسوائی اور تباہی کے سوا اور کچھ نہیں.❤
کچھ لڑکیاں تعریف کی اتنی بھوکی ھوتی ہیں🙈
گلی میں جاتے بچے کو ٹافی دے کر پوچھتی ہے
میں کیسی لگ رہی ھوں😉
😁😂😂
کسی کو جان بنانے سے بہتر ہے🙄😏
بندہ دیسی گھی کھا کر جان بنا لے✌🤩😋😂
02
.2020
Number 2😋😁😂
لاشیں بچھا دیں گے لاشیں 😷
ایسا بولنے والوں کو بھی میں نے شادی کے بعد بیوی کا بستر بچھاتے دیکھا ہے 😬😬😒😂
ایک گل دسو
یہ دلہا دلہن ولیمے والے دن
سٹیج پر بیٹھ کر کیا باتیں کرتے ہیں🤔
ڈاکٹر: تمہاری دماغی بیماری کا کیا حال ہے اب ؟
مریض :
میکے گئی ہوئی ہے 😌😒😔😛😂😂
ایک وکیل کا کہنا ہے:
اس سال سردی کی شدت کی وجہ سے میرے پاس طلاق کا ایک کیس بھی نہیں آیا۔
😎😜😂
ميں سوچ رہا ہوں کہ واٹس اپ بند کر دوں😒😐
۔مگر اس کا ڈھکن ہى نہیں مل رہا. 😅😂😝😎
چور تو چوری کر کے مان جاے گا۔
لیکن خراٹے مارنے والا شخص کھبی نہیں مانے گا وہ خراٹے ۔مارتا ہے😒😒😕😕😕😂😂😂😂
کوئ چشمش 👓 سی لڑکی آجاۓ میری پوسٹ پے .😍🤓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain