Damadam.pk
Sheikh_000's posts | Damadam

Sheikh_000's posts:

Sheikh_000
 

میں سوچ رہا ہوں اس وقت میرے سسرال میں کیا ہو رہا ہوگا🙈🙈😍😕😂

Sheikh_000
 

پنجاب پولیس سے گزارش ہے😎😎🤪🤪
کے ویلینٹائین ڈے پر جو بھی جوڑا نظر آے پکڑ کر نکاح کروا دیں 😏🙄😂

Sheikh_000
 

کچھ دن آن لائن نہیں ہو سکوں گا 😞 جیل جا رہا ہوں دفعہ 302 لگی ہے😒
اک لڑکی کو پلٹ کے دیکھ لیا تها
وه پگلی خوشی سے مر گئی ھے 😜

Sheikh_000
 

لوگ ہمارا دل ایسے توڑ جاتے ہیں
جیسے کوئی🚥 ٹریفک سگنل ہو🙂

Sheikh_000
 

زندگی میں ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا
مچھلیاں 🐟🐟🐟کبھی ڈوبتی نہیں 🙈🙊😂😂

Sheikh_000
 

کوئی لڑکی میسج ہی کردے
دیکھ کر ڈیلیٹ کردوں گا 😒😂😁

Sheikh_000
 

تم سے ملنے کی تمنا بھی بہت ہے
🤔لیکن!!
آنے جانے میں کرایہ بھی بہت لگتا ہے😂😁

Sheikh_000
 

جوانوں مجھ پر فخر کرو
ابھی😎😝
ایک لڑکی کو بلاک کرکے آرھاہوں😝

Sheikh_000
 

دوست نے کہا گھر میں غصہ کیا کرو
گھر والے شادی کرا دیں گے
میں نے آج غصہ کیا تو انہوں نے گھر سے نکال دیا😞
مسجد میں بیٹھا ہوں 😌

Sheikh_000
 

سنو_۔۔👻
لیز کھاتی ہو یا ترترے؟✌😍🙈😂

Sheikh_000
 

کچھ مرد سردیوں میں ایسے چادر لپیٹتے ہیں 😃🙉🤣
کہ دور سے ایسے گمان ہوتا ہے جیسے کوئی حسینہ شرماتی ہوئی آ رہی ہو -😋😋🙉

Sheikh_000
 

بیـــوی! کہاں ہو
شـــوہر! آفس میـــــں ہوں کیوں کیا ہوا
بیــــوی!
وہ کچھ نہیــــں پڑوسن بھاگ گئی ھے اسلئے پوچھا 😂😁

Sheikh_000
 

دوست 1: اور سنا یار پڑھائی کیسی جا رہی ہے؟
دوست 2: دوست ہے تو دوست رہ رشتہ دار نہ بن
😂😂😂

Sheikh_000
 

ایک لڑکا ہے 29 سال کا اور
ایک لڑکی تھی 19 سال کی کیا ان کی شادی ہو سکتی ہے 🤔

Sheikh_000
 

موت آجاۓ غالب پر...
چھ بھائیوں کی اکلوتی بہن پر دل نا آۓ...😭😭

Sheikh_000
 

اتنی بار شادی کی دعا مانگی ہے
اب جیسے ہی ہاتھ اٹھاتا ہوں تو فرشتے کہتے ہیں
کاکا تینوں "ہور" کوئی کم نہیں😷😂😂

Sheikh_000
 

🍁سنو
دل دے دو
یا
نمبر✔️💢✌🙊🤣🤣🙂

Sheikh_000
 

پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں کال کاٹ کر دوبارہ کرنے سے آواز صاف سنائی دیتی ہے
🤣🤣🤣

Sheikh_000
 

ٹھرو✋
آمین کہتے جانا...🥀
خَدا پاک آپ سب کے والدین کو سلامت رکھے 😇

Sheikh_000
 

Asslam-o-alaikum
Good morning
Have a nice day ❤😍😘
Salam ka jawab Dena wajib Hai ❤😍