تیرے یاد میں کھو کر کچھ یوں خود پہ ستم ڈھائے😒
فیس واش سے برش کر ائے ٹوتھ پیسٹ سے منہ دھو ائے😛
وہ جن کو میری پوسٹوں سے مرچی لگتی ہے 😏😒
وہ اپنی چینی کی دکان کیوں نہیں کھول لیتے 😛😂
جس دن میری گرل فرینڈ مل گئی🙈🙈
میں بهی کسی کو ریپلائے نہیں کروں گا😏😬😂
3 منٹ لگاتار میری تعریف کرنے سے🤓 🙈🙈
چوتھے منٹ آپ کا محبوب آپ کے قدموں میں ہوگا 😋😂😂😂
ایک تو مچھر ایسے چومیاں لیتے ہیں 😊
جیسے عمران ہاشمی کے شاگرد ہوں😏
جس دن گھر والوں سے ناراض ہوکر
کھانا پینا چھوڑ دوں۔۔
اس دن گھر والے بریانی بنا لیتے ہیں۔😓😰😰😰😭😭
میں بڑا ہو کر ابو بنو گا
🙈🙈😁😂😂
اور آپ ?😹
گولی مارو کرکٹ کو بس اللہ اس کیمرہ مین کو خوش رکھے😂 جو میچ کے دوران خوبصورت لڑکیوں پرکیمرہ زوم کرتا ہیے😂😂😂😂😂
بانٹ ڈالا ہے زندگی نے ہمیں
اپنے حصے میں ہم نہیں آئے😔
ہمیشہ مسکراتے رہا کیجیے
ایک تو مسکرانے سے انسان کیوٹ لگتا ہے
دوسرا مفت میں دشمنوں کا خون جلتا ہے 🤪😂
#پیار کرنے سے پہلے پیار کا #انجام دیکھ لو😉🙃😉
اگر پھر بھی #سمجھ نہ آئے تو فلم #تیرے_نام_دیکھ لو😂
شنو !
میری پوسٹ ignOre نہ کیا کرو😔
"چھوٹا شا دل ہے میلا 💔"
ٹوٹ جاتا ہے😭🙈
لڑکیوں کی لڑائی..😳
پہلے اِسکو کہو بال چھوڑے
پھر میں چھوڑوں گی😁😁
کشمیر ہمارے دلوں میں۔
#کشمیر ہمارے لفظوں میں۔
#کشمیر ہماری دعاؤں میں۔
#یوم_یکجہتی_کشمیر۔❤
پاکستانیوں کو سب سے زیادہ گھبراھٹ تب ھوتی ھےجب دکاندار کو پھٹا ھوا نوٹ پکڑا کر سوچتےھیں کہ وہ دیکھ نہ لے😂
بہت مصروف ہو گئی ہو
کمنٹ کرنے بھی اب نہیں آتی۔۔۔!!😞☺
انسان اس وقت ڈر جاتا ہے جب غلطی سے فرنٹ کیمرا آن ہو جاتا ہے.....😂😂
بات سنو
کیسے impress کرو تمہیں😉☺
Ek Bat HameSHa Yad RakhNa
#Joriyan_Aasman_Per_Banti_HaiN
Per
#Setting_Zameen_Par_Hi_Karni_Parti_Hai
😂😂😂
میری دلہن تو شرارتی ھونی چاہیے
معصوم تو میں خود بھی ھوں😘😘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain