- ڈاکٹر: دکھاو کہاں تکلیف ہورہی ہے
می: یہ دیکھیئے اُس نے میسج سین کرکہ
چھوڑ دیا😭🤣😜
آو تمھیں Damadam 😀 کی دنیا سے کہیں دور😁😛
.اWhatsApp 😉کے #کھیتوں میں لے چلوں😂
کہیں بھی کوئی پروبلم ہو مجھے بلا لیا کرو
مجھے لڑائی دیکھنے کا بہت شوق ہے
😜
ایک بار زور دار تالیاں ان کیلئے جن کی کوئی سیٹنگ نہیں ہوتی پھر بھی دن رات فون میں گھسے رہتے ہیں 🙄
جیسے کہ میں🤦🏼♀🤦🏼♀😂😂😂
کہتے ہیں زندگی سب کچھ سکھا دیتی ہے🤦♀️
تے فیر مینو پشتو کیوں نہیں سکھاندی🤔😔
😍😎
میں نہیں جانتا اچھے انسان کی تعریف لیکن میری نظر میں وھی اچھا ھے جو کسی کو دکھ نہ دے
14 فروری کو دو چاکلیٹ لے کر آؤں گا ایک خود کھاؤں گا😋
دوسری بھی خود کھاؤں گا
🍫😋
کرکٹ میں آپ کا فیورٹ کھلاڑی کون سا ہے
میرا راحت فتح علی خان
آپ کا؟؟؟؟🙈😂😅
کبهی اپنے نصیب کو برا مت کہو 😍.... کیونکہ یہ آپ کا نصیب ہی ہے 😉😝
کہ آپ اس وقت میری............ پوسٹ پڑھ رہے ہیں😂😁😀😃😅😅😅
میں جس کے نصیب میں ہوں۔۔۔!
اسے ایڈوانس خوشیاں مبارک🙈😍
شادی کرونگا تو اُسی لڑکی سے جو
لڑائی کے بعد بولے😒😏
ساری غلطی میری تھی 😔😒
لگاؤ چار تھپڑ مجھے 😋😋🙈
میں بہت شرمیلا ہوں😒😋
پہلا مسیج تمھیں ہی کرنا پڑے گا😜😉
Dil Hai na jo #Heart hmara isko Roz kisi na kisi pe Crush aya rehta hai
🙈🙈😂😅
میں پرانے پاکستان جا رہا ہوں۔۔۔😊
یہ پاکستان بہت مہنگا ہے۔۔۔🙄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain