ڈاکٹر :بیٹا اپنا منہ کھولو۔۔
میں :انکل آپ کی بیٹی ہمارے محلے کے افضل سے سیٹ ہے😍😂😂🙈
ایک لڑکی نے پورے بازار میں سب کو چهوڑ کر صرف مجھ سے پوچها
پیکو والی دکان کدھر ہے؟؟؟
اب میں کیا سمجھوں ؟ 🙈😜😉
ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻓﺮﯼ ﻧﮧ ﮨﻮﺍ
ﮐﺮﯾﮟ~
ﯾﮩﺎﮞ آپکی ﮨﻮﻧﮯ والی
بھابی صاحبہ ﺑﮭﯽ ﺍیڈ
❤_ہے😜😜😜😜🙈🙈
آج میں نے پانی کو دھوکہ دیا دو گھنٹے گرم کر کے رکھا اور ٹھنڈی پانی سے نہا یا . میں کتنا عقلمند ہو .
🤩😜🤣😂
تم سب بھاڑ میں جاؤ🙊
میں دس تک گنتی گن کے تم سب کو ڈھونڈوں گا🙈
ایک لڑکی کہہ رھی تھی تمھاری اوقات کیا ھے😕؟
میں نے جواب دیا
ھمارا آٹے کا کاروبار ھے
تب سے نمبر مانگ رہی ھے 😍😝🙈😁🙉
میں نے سنا🤔 ہے میں پوسٹ نا کروں
تو اپ لوگ اداس 😔 ہو جاتے ہو 🙈😂
مجھے کیا خاک محبت ہو گی ہر لڑکی سے تو میری لڑائی ہو جاتی ہے🤣🤣😛
دل میں "فیلنگ"کا سمندر آتا ہے😁
جب یہاں تمھارا"کمنٹ" آتا ہے😎😉😂😅
لڑکيوں کی شاپنگ
دکاندار کپڑے دِکھا دِکھا کے تھک گیا
لڑکی: بھاٸی اور دِکھاٸیں
دکاندار: باجی ان کے علاوہ کفن ہے😂🤣😁😁😁
میرے بچے جب فیوچر میں میری آٸی ڈی دیکھیں گے
تو کہیں گے___☺😂🙈
کیا چیز تھا یار ابا بھی😂
#نکا_جیہا_سپنا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain