سنو...
چکر چل رہاہے نا....😉😁
تمہارا...😜😕😌
کمال تھا وہ شخص جس نے رضائی ایجاد کی😂😂😂
دھونڈلیا تجھ سے ملنے کا طریقہ😛
ہم تیری گلی میں انڈے بیچے گے🤣😂😂
جدید تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ رات کو نیند اسی طرف منہ کرکے آتی ہے جس طرف موبائل رکھا ہوا ہو😂😂😂
جو لڑکیاں کہتی ہیں کہ میں نے شادی نہیں کرنی😁😁
سب سے زیادہ بچے انہی کے ھوتے ہیں..😂🙊😂🙉😂🙈
زندگی تو جانو مانو والوں کی ہے😁😊🙄
ہم تو پوسٹ کرکے کمنٹس کا انتظار کرتے ہیں😝😂🤣
ایک تو لڑکیاں پیاری نہیں ہوتیں..😜😝😂
اور جو پیاری ہوتی ہیں وہ کواری نہیں ہوتیں..🤣😎
I am right😜
فاصلہ رکھیں محترمہ"😂
پہلے بھی ہر طرف سے بلاک ہوں_"😂🙈
_"🙈
Koi hamein bhi "PATALO"
GariboN ki Dua Lage giii💯💯
سناٹا چھا گیا ہے.....😶
لگتا ہے سب رونقیں انباکس میں بزی ہے🙃
کیا کبھی انار کے درخت پہ چڑھ کے امرود توڑ کر مالٹے کھانے کا اتفاق ہوا ہے😜😜
دو باتیں ہمیشہ یاد رکھنا
😍😍
ایک مجھے🤓🤓
اور ایک میری پوسٹ کو
😂😂😂
مجھے خالی گھر میں بھی داخل ہوتے وقت ,سلام, کرنے کی عادت ہے
اور ساتھ یہ ڈر بھی رہتا ہے کہ کوئی
,وعلیکم اسلام, ہی نہ کہہ دے
🃏👻👹👽👺😳😂😂😂
تم، 😍میں، 🙈بائیک اور 🤪
وڈے وڈے 🙊کھڈے 😂😝
لڑکیو خودکشی کر لو😁🤣😁
آج مجھے آنٹی نے کہا اوئے چکنے
ادھر آ...🙈😂😁😜
Our language is called the mother tongue...
.
because the father never gets a chance to speak..!
میرے بارے میں اتنا نہ سوچو🤗
یقین جانو عقل سے ہاتھ دھو بیٹھو گے..😂🙆✌
خود چلے آؤ پوسٹ پر ورنہ میرے پاس جن بھی ہے وہ أٹھا لاۓ گا😂🙄
ایک وکیل کا کہنا ہے
اس سال سردی کی شدت کی وجہ سے میرے پاس طلاق کا ایک کیس بھی نہیں آیا۔ 😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain