Damadam.pk
Sheikh_000's posts | Damadam

Sheikh_000's posts:

Sheikh_000
 

ٹوٹنے کے بعد خود کو دوبارہ سے ٹھیک کرنے کا دل ہی نہیں کرتا۔۔۔۔🔥🙂💔

Sheikh_000
 

آپکو کتنے فیصد یقین ہے کہ
آپکے گھر والے آپکی مرضی سے آپکا رشتہ طے کریں گے؟🤔
Me:00%

Sheikh_000
 

تمھارے
کمنٹ کے بنا میری پوسٹ ایسے ہوتی ہے
جیسے سنڈے کو سکول 🙊
🙈❤,🙊😛😍

Sheikh_000
 

تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ انسان کسی حال میں بھی خوش نہیں رہ سکتا,,,
سِواے شادی حال کے 😂 😂

S  : ...😂😂😂😂😂... - 
Sheikh_000
 

خاتون جنت بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا نے فرمایا
نماز تکبر کی گندگی کو دلوں سے دور کرنے کا بہترین وسیلہ بنائی گئی ہے.

Sheikh_000
 

لوگوں کو محبوب چاہیے اور مجھے🙈
:
کوک, شوار ما , پیزا , برگر , بریانی , سموسے😋😍😍🙈

Sheikh_000
 

مرد ایک کان سے سنتا ہے تو دوسرے سے نکال دیتا ہے
جبکہ
عورت دونوں کانوں سے سن کر منہ سے نکالتی ہے😂😂😂

Sheikh_000
 

اچھا اپس کی بات ہے۔۔
میرے سے زیادہ شریف انسان دیکھا ہے کبھی؟😶

Sheikh_000
 

آج بہت اُداسی چھائی ہوئی ہے😐😒
دل کرتا ہے کسی ہمسائیوں کی لڑائی کروا دوں 😕
اور آرام سے بیٹھ کر دیکھوں😌

Sheikh_000
 

ﮐﺒﮭﯽ ﺟﺎﻧﻮ ﺳﮯ ﻓﺮﺻﺖ ﻣﻠﮯ۔۔۔
ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻮﺳﭧ ﭘﮧ ﺑﮭﯽ ﺁ ﺟﺎﯾﺎ ﮐﺮﯾﮟ

Sheikh_000
 

بہت نَزدِیک سے دیکھَا ہے دُنیَا کو
تَبھی تو دُور بیٹھا ہُوں میں دُنیا سے

S  : ...😂😂😂😂... - 
Sheikh_000
 

لڑکی : مجھے معاف کر دو میں نے تم سے اپنی منگنی چھپائی
🤣🤣🤣🤣
لڑکا: رولائے گی کیاپگلی....آؤ میں تمھیں اپنے بچوں سے ملا تا ہوں..😂😂😂🤣

S  : Filhal Kiska Hojaon😔😥😥😂😂 - 
S  : Jaenge Car Main Or Aenge News main😂😂🤣 - 
S  🔥 : Pta Nahi Kab Milegi Woh Larki😌😌😂😂😂 - 
Sheikh_000
 

میں نے رات کو موبائل چارج لگایا۔۔۔۔۔تا کہ صبح تک فل ہو جائے گا اور سو گیا۔۔۔صبح اٹھ کے دیکھا تو میں سوئچ آن کرنا بھول گیا تھا۔۔۔۔۔!
Can You feel me...!😿😥😥😂😂

Sheikh_000
 

وہ جن کو میرے ہونے سے مرچی لگتی ہے 😒
وہ اپنی چینی کی دکان کیوں نہیں کھول لیتے😂😜😉😉

Sheikh_000
 

شکر۔ ہے لڑکیاں خود لڑکا دیکھنے نہیں جاتی نہیں تو
کہتی اس ماڈل میں دوسرا ڈیزائن دیکھانا😂😂