Damadam.pk
Sheikh_000's posts | Damadam

Sheikh_000's posts:

Sheikh_000
 

واٹس ایپ ہو یا زندگی
لوگ ہمیشہ سٹیٹس دیکھتے ہیں🙂💯

Sheikh_000
 

ﭘﻮﺭﮮ ﭘﻮﻧﮯ ﺗﯿﻦ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﺎ ﻓﭩﮯ ﻣﻨﮧاﯾﺴﮯﻟﻮﮔﻮﮞ ﭘﺮ
ﺟﻮ ﭘﻮﺳﭧ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﻻﺋﮏ کﻤﻨﭧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ😒😆🙊🤫

Sheikh_000
 

یادیں کہتی ہیں خودکشی کر لو🙂❤️
دل کہتا ہے نہیں پاگل امی بہت روئیں گی😥

Sheikh_000
 

لڑکیاں دلہن بن کر جتنی پیاری لگتی ہیں اللہ کرے انکا نصیب ان سے بھی پیارا ہو 🤲🏻😇❤

Sheikh_000
 

راز پوچھا تھا کامیابی کا
جواب آیا ___ قرآن پڑھو"🙂❤️

Sheikh_000
 

فارغ بیٹھنے سے بہتر ہے
میری پوسٹ پر ڈھڑا ڈھڑ کمنٹ کرو 😂😝😜

Sheikh_000
 

سنو
ہاں ہاں آپ
نماز کیوں نہیں پڑھتی ہیں؟🙂

Sheikh_000
 

معصومانہ سوال😝😝
آپ کے پڑوس میں رہنے والی آنٹی کے خاوند کا کیا نام ہے؟🤔😝😂😂

Sheikh_000
 

برانڈڈ کپڑے پہننے کا کیا فائدہ 🤔🤔
جب آپکی سوچ لنڈے والی ہو🙄🙄

Sheikh_000
 

ہم نادان تھے جو اس کو خود کا ہمسفر سمجھ بیٹھے🔥💔😓
وہ چلتا میرے ساتھ تھا کسی اور کی تلاش میں🔥💔😓

Sheikh_000
 

پھر کسی کے ساتھ نہیں جُڑتے
وہ جو اندر سے ٹوٹ جاتے ہیں💔
💯

Sheikh_000
 

ہمارے ہاں ٹھرک پن کی انتہا یہ ہے کہ
پراڈو والے نے بھی گاڑی چنگ چی کے پیچھے لگائی ہوتی ہے ۔۔ 😌😒👏

S  : Woh Bhi Kya Din Thy Humare💕💕😊😊 - 
Sheikh_000
 

آخر کب تک دوسروں کی شادیوں پے جاتا رہوں گا😥😥😥

Sheikh_000
 

لوگوں کا فیوچر پلان:
بنگلہ گاڑی نوکری ____.💕
میرا فیوچر پلان:
تھوڑی دیر بعد 10 پوسٹیں اور کر دوں گا ✌️⁩⁦😂😂😂😂😂

Sheikh_000
 

رشتے دار: کیا کر رہے ہو؟؟
میں: اپنا کام, آپ بھی کرو بہت اچھا لگے گا😂😂😝

Sheikh_000
 

آپ وہی ہو نا.. ؟
جس کو صرف کمپنی والے میسج کرتے ہیں... 😂

Sheikh_000
 

#لڑکیاں تو #حجاب🧕🏻 میں #اسلام کی #شہزادیاں لگتی ہے۔😊😍

Sheikh_000
 

طاقت کی ضرورت تب ہی هو سکتی ہے جب کچھ برُا کرنا ہو ، ورنہ دنیا میں سب کچھ پانے کے لیے پیار ہی کافی ہوتا ہے

Sheikh_000
 

Kuch Asa Kr #Kamal Ke Me #So Jaon 😒😓