Damadam.pk
Sheikh_000's posts | Damadam

Sheikh_000's posts:

Sheikh_000
 

ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻟﻠّﻪ ﻧﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻟﺌﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﮨﻢ ﺍﯾﮏ ﻗﻄﺮﮮ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺿﺪ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﻮﮞ
"" ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ ﺻﺒﺮ ﮐﺮﻭ ❤

Sheikh_000
 

تمہیں پتہ ہے کہ سب سے بڑا افسوس کیا ہے میرے لئے؟؟
تمہاری وجہ سے میں اپنے خدا سے دور ہو گیا 💔🙃

Sheikh_000
 

داڑھی کے لئے یہی دلیل کافی ہے کائنات کے سب سے حسین چہرے پر بھی داڑھی تھی,,❤
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم

Sheikh_000
 

ٹھیک سے یاد نہیں ۔۔پر کہیں پڑھا تھا کہ ۔۔۔۔۔ محبوب کو کسی کے ساتھ دیکھو تو معلوم ہوتا ہے ۔۔ احساسِ شِرک واقعی بہت بڑا گُناہ ہے 💯🙂💔

Sheikh_000
 

محبت میں دو طرح کے گنہگار ہوتے ہیں ایک وہ جو بے وفا ہوتے ہیں اور دوسرے وہ جو بے وفاؤں کیلئے روتے ہیں....💔

Sheikh_000
 

ایک مسلمان بھائی کے لئے اس سے بڑھ کر کیا اعزاز ہو گا… جب کوئی پوچھے کہ داڑھی کیوں رکھی
تو آپ کہہ دیں میرے نبی ﷺ کا حکم ہے❤

Sheikh_000
 

ہاتھ اُٹھاتا ہوں موت کی دُعا واسطے مگر۔۔۔۔
اچانک سے امی اور بابا کا چہرہ یاد آ جاتا ہے💔

Sheikh_000
 

گھر میں ہوتے ہوئے جو آواز میرے کانوں کوسب سےزیادہ سکون دیتی ہے۔
" وہ میری امی کی ہنسی ہے" ❤

Sheikh_000
 

سوشل میڈیا پر اچھا انسان بننے سے پہلے اپنے رشتے داروں کو بلاک کر دیں🙄
نہیں تو بھانڈا پھوٹ سکتا ھے🤣🤣

Sheikh_000
 

کسی اور سے کیا شکایت کروں🤷♂️😕
میری اپنی شہزادی کمنٹ نہيں کرتی🙈😂

Sheikh_000
 

آج میں نے ایک لڑکی پھساٸی
بغیر ٹکٹ بس🚎 میں سفر کر رہی تھی میں نے کنڈیکٹر کو بتا دیا
😏😂😂

Sheikh_000
 

پاکستان کے سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹرز نرس پہ
مرتے ہیں😄اور مریض فرش پہ😂😂

Sheikh_000
 

#الفاظ جو بھی ھوں ... جیسے بھی ھوں ... لوگ مطلب ھمیشہ اپنی مرضی کا ھی نکالتے ھیــــں 🙂

S  : ...😂😂😂😂😂... - 
Sheikh_000
 

ایسے تعلقات رکھنے کی ضرورت کیا ہے جو گھر سے بھاگنے جیسی گالی دے تمہیں ۔۔۔۔

Sheikh_000
 

روٹھیں گے تم سے ، اس طرح کے پھر
فاتحہ کے سوا کچھ بھی نا پڑھ سکو گے 💔

Sheikh_000
 

دل کرتا ہے
تمہیں چھوٹے بچے کی طرح اوپر اُچھالو اور پھر پکڑنا بھول جاٶ 😅🙉

Sheikh_000
 

مجھے سونے کی چیزیں بہت پسند ہیں۔۔😍
جیسے۔۔۔
كمبل،رضائی،تکیہ،بیڈ وغیرہ۔۔😁

Sheikh_000
 

دکھ دینے سے پہلے دکھ سہنے کا حوصلہ پیدا کریں کیونکہ الله کا ترازو صرف انصاف تولتا ہے۔

Sheikh_000
 

ﯾﮩﯽ ﺗﻮ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺸﮑﻞ ﺑﮩﺖ
ﻧﺎﺯﮎ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ
ﺗﯿﺮﮮ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﺘﮭﺮ ﮨﮯ ﺗﺠﮭﮯ
ﮐﺲ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ڈﺭ ﮨﮯ 🙄