Delete for everyone" Kardo toh log puchte hain "Kya delete kia? " Abey agar batana hi hota toh delete kyun karte😎😎
Relative: Beta ap sara din phone use karty ho?🙄
Me: G nahi me sari rat b use krta hun😎😂
Mai apni Begham ko TOPI wala Burqa phnaunga😂
Pata hai best friends dhokha kyu nahi dete?
Q K kutte hamesha wafadar hote hai
ﺩﻟﮩن ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﺩﻭﺭ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ
ﺻﺎﺣﺐ😶😶
ﺍﻟﺤﻤﺪ ﻟﻠﮧ
ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﮯ ﺩﻻﺳﮧ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﻣﻮڈ ﻣﯿﮟ
ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ🙁🙁🙁
😎😋میں تو معصوم ہی اتنا ہوں
یہ تو آج پتہ چلا والیم والے بنٹن سے سیلفی بنتی ہے
😂🤣
تم لہجے کی بات کرتے ہو🙂
میرا تو خون بھی کڑوا ہے 🔥😂
سنا تھا مرد کی بیوفائی دل توڑ دیتی ھے
🙄
عورت کی بیوفائی تو جان ہی لے گئی 😞
کیا لیں گئے🤔
چائے ☕ یا میرا فون نمبر ☎️😊
نوٹ : چائے میں زہر ہے😂😉🤣
ﺍﯾﮏ ﺍﭼھی بھلی ﻟﮍکی ﻣﯿﺮی ﭘﻮﺳﭧﭘﮯ ﺁتی تھی🙁🙁
ﻧﺎ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺲ ﻧﮯ ﺳﯿﭧ ﮐﺮلی😒😒🙄🙄😬😬
لڑکیاں نیند میں ایسے خراٹے مارتی ہیں جیسے سڑک پر پرانا ٹریکڑ جارہا ہو. 😂
تم لڑکیاں بہت پیاری ہوتی ہو
دعا ہے تمہارا نصیب تم سے بھی پیارا ہو ---آمین ثم آمین❤❤
میں صرف دو عورتوں سے پیار کرتا ھوں
ایک تو میری ماں جنهوں نے مجھے جنم دیا
اور دوسری وه پگلی جس نے میرے لیے جنم لیا
😂😂😂
دور سے دیکھا تو کتابیں پڑی تھی
قریب جانے کا تو سوال ھی پیدا نهیں ھوتا
آپ چاہتے ہیں کہ ☺ #لڑکیاں آپ کا #انتظار کریں😍 تو #یونیورسٹی کی #بس چلایاکریں😂😉😂
پنکھا چلاؤں تو سردی لگتی ہے، نہ چلاؤں تو گرمی۔۔۔۔۔کہئ مجھے پیار تو نہیں ہو گیا!!😝😝😂😂
کچھ چیزوں پہ انسان کا اختیار نہیں رہتا، جیسے غصہ، جیسے قسمت، اور جیسے محبت_🔥
لوگوں کی دیر سے ہونے والی شادی کے پیچھے دعاؤں کا بھی ہاتھ ہوتا ہے
مثلًا :
" ھمیشہ خوش رہو 😝

مہوش مرجاۓ گی
#دانش اور #ہانیہ بھی مر جائیں گے
بس #بھٹو زندہ رہے گا😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain