Damadam.pk
Sheikh_000's posts | Damadam

Sheikh_000's posts:

Sheikh_000
 

#پڑھو...
الف .>> اُلّو 🙊
ب .>> #باندر تے #باندریاں🐒😂
ت .>> تسی🙈😋
س .>> #سارے 😂😂😝😝
#Main_maSoom_Sa🙈🙈😂😂

Sheikh_000
 

وہ لڑکیاں سامنے آےُ
جس نے کسی لڑکے سے لوڈ نہیں مانگا🙈😬
کوئی ہے ایسی لڑکی 😂

Sheikh_000
 

Danish k namazy jnaza subha Fajar k bad adda kia jayy ga😂😂😂

Sheikh_000
 

دانش مر گیا۔ کیونکہ اسے پتہ تھا کہ سکون صرف قبر میں ھے😛

Sheikh_000
 

اس سے ملنے کی تمنا بھی بہت ہے لیکن
آنے جانے میں کرایہ بھی بہت لگتا ہے😂😂

Sheikh_000
 

Suno Larki HONEY MOON Pr Chaly😃❤️
As a Friend😂🙈

Sheikh_000
 

Try Damadam On Data Mode🤣🤣
Kon Kon Meri Tarah Free Use Kar raha hai D.D😂😂😅

Sheikh_000
 

Every girl say's "ban jayegi Gf"
But no one says "mjhy bnalo"👎🙅

Sheikh_000
 

میاں بیوی میں سخت لڑائی ہو رہی تھی اچانک شوہر نے سخت انداز میں بیوی سے کہا چپ ہو جاؤ ورنہ میرے اندر کا حیوان بیدار ہو جائے گا
بیوی ترخ کر بولی ھو لینے دو بیدار بھلا چوھے سے بھی کوئی ڈرتا ھے

Sheikh_000
 

اردو میں دفعہ ہو جاؤ 😜
انگلش میںGetLost🤣
اور اپکی زبان میں..؟😳🤔🤔🙄
Mine:Niiikkkaallllll 🔥

Sheikh_000
 

لڑکیوں سے کیا بحث کرنا🙄😏🤨
ان بیچاریوں کا کونسا دماغ ہوتا ہے😋😂

Sheikh_000
 

بابا جی کہتے ہیں
لڑکیاں کان میں اتنے سوراخ
کروانے کے بعد بھی کسی کی نہیں سنتی... 😂😝😜😂😂

Sheikh_000
 

پاکستان میں انکار کرنے کے طریقے
"دیکھتا ہوں"
"سوچتا ہوں"
"بعد میں بتاتا ہوں"

Sheikh_000
 

بابا جی کہتے ہیں اگر لڑکیوں سے کوئی غلطی ہو جائے
تو قصور غلطی کا ہوتا ہے
😝😋😜 so.... girls😉

Sheikh_000
 

کا آخری میسج کمینٹ کریں
دیکھیں کیسے حالات چل رہے ہیں😂😂

Sheikh_000
 

جان ایک بات سنو، ناراض ہو کیا؟؟؟😢😢😢😢
اتنے غور سے پڑھ رہے ہو تم میری جان ہو
کیا 😂😂😂🔥😂

Sheikh_000
 

کس نے کہا لوگ آنکھوں پر مرتے ہیں😘
میں تو اس کے حجاب پر ہی مر گیا😂

Sheikh_000
 

یہ تو شکر ہے نواز شریف بجلی پوری کر گیا۔۔۔۔۔۔
نہیں تو ہمارے کپتان نے کہنا تھا
"روشنی بس جنّت میں ہے"😂😂

Sheikh_000
 

فروری میں ایک فالتو دن آرہا ہے
جس سے ہم کو کوٸی لینا دینا نہیں 😁😁

Sheikh_000
 

یا رب اُٹھا لے
کمینڈس نہ کرنے والی عوام کو🤪
اور پھینک دے ایسی جگہ جہاں🙄
اِنٹرنیٹ میسر ہی نہ ہو😁😂