Damadam.pk
Sheikh_000's posts | Damadam

Sheikh_000's posts:

Sheikh_000
 

لڑکیاں اپنی سہیلی کے شوہر کو دیکھ کر عموماً یہی کہتی ہیں
" میرے والے زیادہ ہینڈسم ہیں🙈 "
جبکہ لڑکے اپنے دوست کی بیوی کو دیکھ کر کہتے ہیں
" اے چنگا رہ گیا ای 😎" 🙄🙄🙊

Sheikh_000
 

پاکستان میں سب سے زیاد میٹھی بولی جانے والی زبان مطلب کی زبان ہے 😔

Sheikh_000
 

I wanna enter into your heart❤ please open the door😂😂😂

Sheikh_000
 

میں اس وقت ریڈیو پہ فلم دیکھ رہا ہوں 😜😂😂
آپ کیا کر رہے ہیں 🤔🤔🤔😜

Sheikh_000
 

میں سردیوں میں نہانا نہیں چھوڑتا۔۔۔
تمہیں لگتا کہ میں تمہیں چھوڑ دوں گا؟🤷♂️🙄

Sheikh_000
 

نظر کا تیز ہونا اچھی بات ہے۔۔مگر اتنی بھی تیز نا ہو کہ سامنے بیٹھی عورت اپنا ڈوپٹہ ٹھیک کرنے پہ مجبور ہو جائے 🙂🌝

Sheikh_000
 

اگر دانش نے کل مہوش کو معاف کردیا
تو میں دانش کو کبھی معاف نہیں کرونگا😂😂🤣🤣🤣

Sheikh_000
 

جس لڑکی کو تم نے اپنے قابل نہیں سمجھا نا ۔۔۔سنو ،
اپنے بابا کی قل کائنات ہے وہ لڑکی!!♥🙂

Sheikh_000
 

جان بات سنو ناراض ہو کیا؟😶
اتنے غور سے پڑھ رہے ہو تم میری جان ہو کیا؟ 😑

Sheikh_000
 

ہمیں کوئی پہچان نہ پایا قریب سے..🔥
` • کچھ اندھے تھے..!!
کچھ اندھیروں میں تھے

Sheikh_000
 

لڑکیوں کا صبح سب سے پہلا کام
گھونسلے جیسے بالوں کو کیچر لگانا
😂😂🙏

Sheikh_000
 

1 saal ho gia lakin abhi tak kissi k sath sitting naii hoi☺😔😔

Sheikh_000
 

Nimaz time😊😊😊

Sheikh_000
 

تم انباکس کی بات کرتی ہو
میں تو تمہیں کمنٹ میں پھسا لوں😉😉😝😂😂

Sheikh_000
 

اُس سے ملنے کی تمنا بھی بہت ہے لیکن🙊
آنے جانے میں کرایہ بھی بہت لگتا ہے😤😦

Sheikh_000
 

مجھے لگتا ہے پورے پاکستان میں صرف میں ہی وہ اکلوتا انسان ہوں😒😒
جس نے ڈرامہ سیریل "میرے پاس تم ہو " کا ایک سین بھی نہیں دیکھا 😢

Sheikh_000
 

اگر آپ کا نام "آپ" ہو اور میرا نام "میں" ہو
تو پاگل کون ہوا
😂😂😂
:آپ: یا :میں:🙈%99فیل😁

Sheikh_000
 

ماں باپ کا گھر بکا تو بیٹی کا گھر بسا
کتنی ھے دل خراش رسم جہیز بھی 😢

Sheikh_000
 

لڑکیاں دھیرے سارے سوراخ کروالیتی ہیں
لیکن سنتی کسی ایک کی بھی نھیں ھیں🤣🤣😂

Sheikh_000
 

Yar ye neend khn gai He ?
Agr apko kahen mily tw bhj dena plz😂🤷♂️✌️