میری پوسٹ پر کمنٹ نہ کرنے والے
اللہ کرے تیرا بچہ نرسری میں 5 بار فیل ہو🙊🙊🙊🙈🙈🙈😂😂😂🙈😂
عشق ابتداء میں محبوب کو
ڈهونڈتا ہے....
اور انتہا میں خود کو.
_دنیا کی اس سرکس نما زندگی میں سب سے بڑا تماشہ منافقت ہے_
ہر وہ انسان دو ٹکے کا ہی ہے جو کسی کے دل میں
جگہ بنانے کے بعد اس سے بہتر کی تلاش میں رہے
لڑکی فیل تو شادی..
اور لڑکا فیل تو رکشہ یہ کیسا انصاف ہے🤷♂️😒
رشتے اور موسم ایک جیسے ہوتے ہیں فرق بس اتنا ہے
موسم جسم کو تکلیف دیتا ہے اور رشتے روح کو
یااللہ موت کی تلخی، قبر کی سختی، حشر کی شر مندگی اور جھنم کی گرمی سے ہماری حفاظت فرما 🔥
آمین 😇❤
Khuwaab kiya poorey karein
Yahan 75% Attendance poori nahi
Ho rhi😐
میں کسی اور کا نہیں ہوں فل حال 🤷🏼♂️
کیا تیرا ہوجاؤں؟؟؟ 😅😏
آنسو تو دشمن بھی صاف کر دیتا ہے😑
سچا دوست وہ ہے جو آپکا ناک صاف کرے😂😂
Ye joh lrkyy bss female ki post py comments krty hain inka b alag sy hisaab hoga😕😒😒😂😂
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے
جہاں اگر شادی کے بعد میاں بیوی موٹے ہو جائیں تو لوگ کہتے ہیں 😍
ایناں نوں ویاہ راس آ گیا اے😯😅🤷♂️😒
Bitter Reality 😕
"۔ننگے جسم کو ڈھانپنے کے لیے کوٸ پیسہ نہیں دیتا مگر جسم ننگا کرنے کے لیے لوگ اپنی دولتیں لٹا دیتے ہیں💔🔥
یجنڈ تو بس وہ لڑکیاں ہیں جنہیں سلائی آتی ہے
یہاں کون کون ٹیلر ہے ؟❤😊
چاۓ پینے والی اور ناول پڑھنے والی لڑکیاں بہت خوبصورت ہوتی ہیں ❤
جس مرد کو عورت پیدا کرتی ہے
وہی مرد کہتا ہے عورت کی اوقات کیا ہے 👏
تہجد کے وقت اٹھ کر جو رب سے گفتگو کرنے کا مزہ ہے وہ لوگوں کی دو ٹکے کی محبت میں کہا ہے؟؟❤🔥
کوئی ایسی لڑکی ہے یہاں جو نیل پالش صرف اس لئے نہیں لگاتی کہ اسے نماز پڑھنی ہوتی ہے ؟
تم لڑکیوں میں یہی خرابی ہے
لڑکا کسی کے لئے روتا ہے ، تم سمجھتی ہو ھمارے لئے رو رہا ہے😂🤣🤣
کسی سماج میں عورت کی اس سے زیادہ ذلت کیا ھوسکتی ھے کہ وہ مردانہ سماجی دباؤ کے تحت خود بھی بیٹی پیدا کرنا پسند نہ کرے۔ 🔥💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain